Jhang - Urdu News (page 46)

جھنگ ۔ متعلقہ خبریں

Jhang جھنگ دریائے چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب (پنجاب، پاکستان) کا شہر ہے، جسکی آبادی تین لاکھ ستاسی ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ ضلع جھنگ میں شامل ہے۔جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں مظفر گڑھ اور خانیوال، مغرب میں لیہ اور بھکر اور شمال مغرب میں خوشاب سے ملتی ہیں۔
جھنگ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Jhang City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Jhang. Complete in depth overview of Jhang. Stay up to date with all local news and national news of Jhang city

جھنگ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے جھنگ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر جھنگ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ