بند کریں
ہفتہ جولائی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

جمعرات جنوری

قصور پولیس اہلکار نے دوران ڈیوٹی ملنے والی40ہزار روپے نقدی ،دو عدد چیک ، کریڈٹ کارڈ شہری کو واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی

وقت اشاعت:
04/01/2018 - 22:26:27

قصور، راہزنی اور چوری کی تین وارداتوں میںڈاکو موٹر سائیکل، جنریٹر اور نقدی چرا لے گئے

وقت اشاعت:
04/01/2018 - 22:26:27

صوبائی سیکرٹری زکوٰة و عشر کی خصوصی ہدایات ‘ایڈمنسٹریٹر زکوٰة پنجاب محمد یوسف بٹ کا دورہ قصور ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس اور سرکاری ہسپتالوں کو 1کروڑ 80لاکھ 58ہزار 500روپے کے مالی امداد کے چیک تقسیم ... مزید

وقت اشاعت:
04/01/2018 - 18:20:37

قصور، پولیس اہلکار نے دوران ڈیوٹی ملنے والی گمشدہ 40 ہزار کی رقم، دو چیک، ایک اے ٹی ایم کارڈ شہری کو واپس کر کے ایماندار کی مثال قائم کردی

وقت اشاعت:
04/01/2018 - 18:09:40

ماہرین کی آم کے باغبانوں کو گدھیڑی کے فوری تدارک کیلئے گوڈی کی ہدایت

وقت اشاعت:
04/01/2018 - 12:25:20

مولی میں موجود حیاتین انسانی صحت کیلئے انتہائی اکیسر ہیں، ماہرین

وقت اشاعت:
04/01/2018 - 12:25:19

دنیا بھر کے ممالک میں پاکستان کے خوش ذائقہ آموں کی زبردست مانگ ہے، زرعی ماہرین

وقت اشاعت:
04/01/2018 - 12:25:18

بدھ جنوری

قصور، گھریلو حالات سے تنگ 20سالہ خاتون نے خودکشی کر لی

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 21:42:23

قصور ، 65سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 21:42:23

قصور، چور گھر سی10 لاکھ روپے کے طلائی زیورات و نقدی لے گئے

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 21:42:23

خادم پنجاب صاف پانی پروگرام کے تحت عوام الناس میں آگاہی کے حوالے سے ضلع کونسل ہال میں تقریب کا انعقاد

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 19:16:39

پولیس کاسپیشل کریک ڈائون،4اشتہاریوں سمیت17ملزمان گرفتار،منشیات واسلحہ برآمد

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 19:11:14

خادم پنجاب صاف پانی پروگرام کے تحت عوام الناس میں آگاہی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 19:11:14

پنجاب میں ڈرپ نظام آبپاشی کوسولر سسٹم کی مدد سے کامیابی سے چلایا جاسکتاہے ،محکمہ زراعت

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 17:53:59

زرعی فارم کو ماڈل فارمز بنانے کیلئے تربیت شروع کردی،محکمہ زراعت

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 12:22:59

پنجاب میں ڈرپ نظام آبپاشی کوسولر سسٹم کی مدد سے کامیابی سے چلایا جاسکتاہے ،محکمہ زراعت

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 12:22:57

پاکستان کے 3 اہم ترین پھلوں کی برآمدات میں رکاوٹ ختم کرنے کیلئے 227.610ملین روپے کا منصوبہ شروع کیاگیا ہے،محکمہ زراعت

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 12:14:07

جنوبی پنجاب میں سورج مکھی کا شت کرنے کے رجحان میں اضافہ ہونے لگا

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 12:14:07

کائنات میں سب سے عظیم ہستی و نعمت ماں ہے،مفتی اختر علی قادری

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 12:14:05

ملک کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان علامہ اقبال کے خوابوں کے مطابق عظیم تر بنانے کی جدوجہد جاری ہے ،وسیم اختر شیخ

وقت اشاعت:
03/01/2018 - 12:14:02
نتائج 2601 سے 2620 کل 5709

قصور کی تصاویر

قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور سجاد حسین سندھڑ انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاف کے حوالے ..

قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن/جج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور سجاد حسین سندھڑا انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاق کے حوالے ..

قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ملیریا کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

قصور: نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیوی ڈویلپمنٹ میاں نعمان کبیر یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز پتو کی کمپلیکس ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی اور ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد گنڈا سنگھ بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی جانب سے منعقد موک ایکسر سائز کے ..

قصور: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ جنرل الیکشن کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور کی مزید تصاویر