بند کریں
اتوار جولائی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

پیر اکتوبر

ڈی آئی جی شیخوپورہ ریجن کا ضلع قصور کا دورہ، کھلی کچہری کا انعقاد کیا

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 20:57:17

پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون ، 20 گرفتار

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 20:57:17

محکمہ زکوٰة کی خود روزگار سکیم میں میرٹ ، شفافیت اورغیر جانبداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جا رہا ہے‘چوہدری محمد صادق حکومت کی مثبت پالیسیوں کے تحت جلد ملک میں معاشی انقلاب آئے گا اور ملک سے غربت ... مزید

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 18:47:29

صحت اور تعلیم پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘فرائض میں غفلت ‘مالی معاملات میں کرپشن اور ناقص کارکردگی پر ذمہ داران کیخلاف سخت کاروائی ہوگی ‘تعلیمی اداروں کے سربراہان سکولوں میں صفائی ستھرائی ... مزید

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 17:53:14

وائس چیئر مین ضلع کونسل ملک اعجاز احمد خاں کے زیر صدارت رورل سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس پروگرام کی بدولت دیہاتوں میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے انتظامات ... مزید

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 17:53:14

بجلی چوری کسی صورت معاف نہیں کی جائیگی، محمد نعمان غنی

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 11:32:20

عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، محمد انیس قریشی

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 11:32:18

اتوار اکتوبر

پاک بھارت سرحدی علاقہ الا کے سے بھارت کی طرف سے دریا میں بہتی لڑکی کی نعش برآمد ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ رینجر کی درخواست پر تھانہ گنڈاسنگھ والا میں رپورٹ درج کرلی گئی

وقت اشاعت:
08/10/2017 - 14:11:05

ْحکومت عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے،میاں وسیم اخترشیخ

وقت اشاعت:
08/10/2017 - 12:10:34

ہفتہ اکتوبر

قصور میں تھانہ کلچر کی تبدیلی کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں ،ذوالفقار احمد تھانوں میں ایف آئی آر کو کمپوٹرائزڈ کر کے آن لائن کردیا گیا ہے ،ڈی پی او قصور

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 18:28:21

حکومت عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، محکمہ زکوٰة کی خود روزگار سکیم لائق تحسین ہے‘ وسیم اختر شیخ ، چوہدری صادق میرٹ ، شفافیت اورغیر جانبداری کو ہر قیمت پر یقینی ... مزید

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 17:38:47

محمدنواز شریف ملکی تعمیر و ترقی کی علامت ہیں ،محمد ندیم یعقوب سیٹھی

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 13:46:38

اشتہاریوں کو ان کی پنا ہ گاہوں سے نکال کرقانون کی زنجیروں میں جکڑا جا ئے ،ڈی پی او قصور

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 13:46:38

ریسکیو1122 پھولنگر،پتوکی سرکل نے تین ماہ کے دوران 1414مختلف حادثات میں 476 زخمیوں کو ریسکیوکیا

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 13:46:38

اشیاء کی کوالٹی پر کسی قسم کا کمپرومائزنہ کیاجائے گا‘پنجاب فوڈ اتھارٹی

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 13:46:38

جمعہ اکتوبر

اشتہاریوں مجرمان کو پنا ہ گاہوں سے نکال کرقانون کی زنجیروں میں جکڑا جا ئے، ایک ایک جرم کا حساب لیا جائے ، ڈی پی او قصور

وقت اشاعت:
06/10/2017 - 18:58:12

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شخص جاں بحق

وقت اشاعت:
06/10/2017 - 14:01:25

جرائم کی روک تھام کیلئے معاشرہ کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا ،ڈی پی او قصور

وقت اشاعت:
06/10/2017 - 14:01:22

جمعرات اکتوبر

کرائم کی روک تھام کیلئے عوامی تعاون ناگزیر ہے ،ذوالفقاراحمد جرم اور مجرم کی حوصلہ شکنی کیلئے معاشرہ کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ڈی پی او قصور

وقت اشاعت:
06/10/2017 - 00:02:02

کرائم کے روک تھام کیلئے عوامی تعاون ناگزیر ہے ،ذوالفقاراحمد جرم اور مجرم کی حوصلہ شکنی کیلئے معاشرہ کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ڈی پی او قصور

وقت اشاعت:
05/10/2017 - 21:25:10
نتائج 3381 سے 3400 کل 5716

قصور کی تصاویر

قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور سجاد حسین سندھڑ انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاف کے حوالے ..

قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن/جج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور سجاد حسین سندھڑا انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاق کے حوالے ..

قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ملیریا کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

قصور: نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیوی ڈویلپمنٹ میاں نعمان کبیر یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز پتو کی کمپلیکس ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی اور ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد گنڈا سنگھ بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی جانب سے منعقد موک ایکسر سائز کے ..

قصور: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ جنرل الیکشن کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور کی مزید تصاویر