بند کریں
جمعہ جولائی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

پیر جولائی

چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق کی ضلع کے تمام ٹائونز کی مقامی زکوٰة کمیٹیوں کے چیئر مینوں سے ملاقات زکوٰة کی تقسیم میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنانے کی ہدایت

وقت اشاعت:
24/07/2017 - 23:11:49

ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب صباء صادق کا دورہ قصور ‘مختلف واقعات میں ہلاک ہونیوالی بچیوں کے والدین اور پولیس حکام سے ملاقات ‘شہید بچیوں کے قاتلوں کو ہر قیمت پر کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا ‘پولیس ... مزید

وقت اشاعت:
24/07/2017 - 23:11:47

قصور میں بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ایک اور گروہ کے متحرک ہونے کا انکشاف، 6 ماہ میں 10 کم سن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا

وقت اشاعت:
24/07/2017 - 20:12:27

ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس ،ْمختلف امورکا جائزہ لیا گیا

وقت اشاعت:
24/07/2017 - 17:27:13

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ نے پودا لگا کر ضلع میں ہفتہ شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

وقت اشاعت:
24/07/2017 - 17:27:11

اتوار جولائی

پٹرولنگ پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ضلع بھرمیں8ٹریکٹرٹرالیوں سمیت 35گاڑیاں بند کردیں

وقت اشاعت:
23/07/2017 - 16:50:49

شانی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار‘2موٹرسائیکلیں ،اسلحہ برآمد

وقت اشاعت:
23/07/2017 - 16:50:47

پولیس کا قصور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘6خطرناک اشتہاریوں سمیت 13ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
23/07/2017 - 16:50:44

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت امن و امان کی صورتحال کو برقراررکھنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈی پی او قصور

وقت اشاعت:
23/07/2017 - 16:50:41

وزیراعظم محمدنواز شریف ہر میدان میں باعزت سرخروہونگے‘ملک احمدسعیدخاں

وقت اشاعت:
23/07/2017 - 16:50:35

جمعہ جولائی

قصور، ڈرگ انسپکٹر کا چھاپہ، میڈیکل سٹور سیل

وقت اشاعت:
21/07/2017 - 12:04:20

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ

وقت اشاعت:
21/07/2017 - 12:04:18

جمعرات جولائی

قصور، ٹریفک حادثات میں چار افراد ہلاک ،تین شدید زخمی ہوگئے

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 21:30:36

قصور، گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 12:41:48

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون‘12خطرناک اشتہاری ملزمان سمیت 19جرائم پیشہ افرادگرفتار

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:14

40سالہ خاتون کی گلی سڑی نعش برآمد، مقدمہ درج

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:12

گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:09

پیرنقیب اللہ شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات قصورمیں شروع ہوگئیں

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:06

روایتی دشمنوں کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کسی صورت منظورنہیں،وسیم اختر شیخ

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:04

وزیراعظم کے خلاف بین الاقوامی سازش کے تحت سزا دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،یاسین فرخ کمبوہ

وقت اشاعت:
20/07/2017 - 11:42:04
نتائج 3661 سے 3680 کل 5706

قصور کی تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ملیریا کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

قصور: نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیوی ڈویلپمنٹ میاں نعمان کبیر یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز پتو کی کمپلیکس ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی اور ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد گنڈا سنگھ بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی جانب سے منعقد موک ایکسر سائز کے ..

قصور: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ جنرل الیکشن کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر ..

قصور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد اور اسسٹنٹ کمشنر حناء ارشد گڈ فرائیڈے کے موقع پر ایل ایل سی چرچ میں ..

قصور کی مزید تصاویر