Kasur - Urdu News (page 185)

قصور ۔ متعلقہ خبریں

Kasur قصور، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر بابا بلھے شاہ کے نام سے مشہور اور لاہور سے 55 کلومیٹر دور واقع پاکستان کا ایک پرانا شہر ہے۔ یہ اپنی مزیدار مٹھائیوں اور مسالے دار مچھلی کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستان کی مشہور گلوکار نورجہاں کا تعلق بھی اسی شہر سے تھا۔ یکم جولائی 1976 کو قصور کو ضلع بنایا گیا اس سے پہلے یہ لاہور ضلع کا حصہ تھا۔ قصور کے اہم مقامات میں بابا بلھے شاہ کا مزار اور قصور گنڈہ سنگھ والا بارڈر مشہور ہیں۔ قصور گنڈہ سنگھ والا بارڈر میں پاکستان اور بھارت کی مشترکہ پرچم کشائی کی تقاریب ہوتیں ہیں۔
قصور کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Kasur City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Kasur. Complete in depth overview of Kasur. Stay up to date with all local news and national news of Kasur city

قصور شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے قصور کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر قصور کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ