بند کریں
پیر جولائی

"قصور" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"قصور" کے مضامین

حافظ سعید کی نظر بندی:
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی بربریت سے کچلنے کی کوشش کی۔ یہ کشمیریوں کیلئے آزادی کی تڑپ کی نئی لہر تھی جوہنوز جاری اور اسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس پر شدید احتجاج ہوا۔ حکومت نے سفارتکاری تیز کی۔ عالمی برادری تک کشمیریوں کی آواز پہنچانے کیلئے ممکنہ حد تک اقدامات کئے

تاریخ اشاعت:
03-02-2017

وکیل کے قتل کا ڈراپ سین:
لطیف کھوسہ کے معاون وکیل کے قتل کا ڈراپ سین ملزم گرفتار کر لیاگیا۔ لاہورقصور روڈ پر ٹول پلازہ مصطفی آباد کے قریب سابق گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کے معاون کو قتل کر کے پھینکنے والے نامعلوم کو صرف تین دن کے انتہائی قلیل وقت میں تلاش کر لیا گیا اس طرح اندھے قتل کا معمہ قصور پولیس کی جدوجہد کے باعث تیسرے روز ہی حل ہو گیا مقتول محمد لطیف کھوسہ کی ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کیس میں معاونت کر رہا تھا

تاریخ اشاعت:
31-08-2016

قصور کے مزید مضامین

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

قصور کی خبریں

ہفتہ جنوری

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

وقت اشاعت:
28/01/2017 - 12:20:30

ملتان میں میٹروبس عوام سے کئے گئے وعدے کی تکمیل ہے، محمد ندیم یعقوب سیٹھی

وقت اشاعت:
28/01/2017 - 12:20:27

جمعہ جنوری

عوامی طاقت کا دوسرانام مسلم لیگ (ن) ہے اور پاکستانی قوم کے حقیقی رہنما وزیراعظم محمدنوازشریف ہیں،رانامحمدحیات خاں

وقت اشاعت:
27/01/2017 - 12:47:21

فو ڈ انسپکٹر کی الہ آ باد میں حفظان صحت کے اصولوں کیخلاف کارروائی، 4 ہوٹل سیل

وقت اشاعت:
27/01/2017 - 12:44:41

قصور میں جرائم پیشہ افرادکیخلاف کریک ڈائون‘ ‘15منشیات فروشوں سمیت 26 افرادکو گرفتار

وقت اشاعت:
27/01/2017 - 12:44:39

مسلم لیگ (ن) اپنی شاندارکارکردگی کی بناء پر آئندہ بھی حکو مت بنائے گی، حاجی نعیم صفدر انصاری

وقت اشاعت:
27/01/2017 - 12:44:38

جمعرات جنوری

ڈپٹی کمشنر آفس قصور کے ریٹائرڈ ہونیوالے 5ملازمین کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا اہتمام ملازمین کسی بھی آفس کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ‘ریٹائرڈ ہونیوالے ملازمین کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ... مزید

وقت اشاعت:
26/01/2017 - 21:12:41

بدھ جنوری

ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں سالانہ سپورٹس گالا 2017کا انعقاد ‘ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت

وقت اشاعت:
25/01/2017 - 19:12:27

مسلم لیگ (ن) ملک وقوم کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہے، حاجی نعیم صفدر انصاری

وقت اشاعت:
25/01/2017 - 12:29:21

کوچ کی رکشہ سے ٹکر‘ ایک جاں بحق 6 زخمی

وقت اشاعت:
25/01/2017 - 12:29:21

حکو مت کی طرف سے مستحقین کو مالی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایاجارہاہے،

وقت اشاعت:
25/01/2017 - 12:29:21

طالبات کی تعلیمی مقا بلہ جات میں شمو لیت

وقت اشاعت:
25/01/2017 - 12:29:21

منگل جنوری

تیزر فتار ٹریکٹرٹرالی کی زد میں آ کرطالب علم ہلاک

وقت اشاعت:
24/01/2017 - 11:38:30

نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمدکیوجہ سے سنگین جرائم کی شرح میں واضح کمی ہوئی‘ڈی پی اوقصور

وقت اشاعت:
24/01/2017 - 11:37:39

ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے،میاں وسیم اخترشیخ

وقت اشاعت:
24/01/2017 - 11:37:37

اتوار جنوری

شیخ رشید احمد کا 17مئی کو الیکشن ہونے کا دعویٰ، خونی دھرنا دینے کا بھی اعلان کردیا تیار ی کرلیں ، 2017میں ہی الیکشن ہوں گے ، جب تک نوازشریف موجود ہے ، نہ پاکستان بنے گااور نہ ہی تبدیلی آئے گی ، عمران ... مزید

وقت اشاعت:
22/01/2017 - 21:40:37

قطری شہزادے کا خط جھوٹا ثابت ہوگیا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی،وزیراعظم اب پاناما کیس سے بچنے والے نہیں، نوازشریف اسمبلی میں آکر خود مجھ سے براہ راست بات کریں، دوسروں کو آگے نہ کریں خود اسمبلی ... مزید

وقت اشاعت:
22/01/2017 - 21:40:33

عمران کے پاس ثبوت ہوتے تو جلسے نہ کرتے ،ْطلال چودھری عمران خان جلسوں کے ذریعے عدالتوں پر دبا ئو ڈال رہے ہیں ،ْ رد عمل

وقت اشاعت:
22/01/2017 - 21:20:39

پاکستان تحریک انصاف کا قصور کا جلسہ ختم ہونے کے بعد بے نظمی کا شکار ،ْخاتون کارکن سے بد تمیزی کارکنان ڈھائی سو سے زائد کرسیاں اور دو اسپیکر اٹھاکر لے گئے

وقت اشاعت:
22/01/2017 - 21:20:38

نوازشریف اسمبلی میں آکرمجھ سے خود براہ راست بات کریں، عمران خان نوازشریف پانامہ لیکس میں نہیں بچیں گے، قطری شہزادے کا خط جھوٹ نکلا تو چھٹی ہو جائے گی کرپشن جیسے کینسرکے خاتمے تک ملک نہیں بدلے گا ... مزید

وقت اشاعت:
22/01/2017 - 20:11:03
نتائج 4141 سے 4160 کل 5727

قصور کی تصاویر

قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور سجاد حسین سندھڑ انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاف کے حوالے ..

قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن/جج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور سجاد حسین سندھڑا انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاق کے حوالے ..

قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ملیریا کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

قصور: نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیوی ڈویلپمنٹ میاں نعمان کبیر یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز پتو کی کمپلیکس ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی اور ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد گنڈا سنگھ بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی ..

قصور: ممبر ٹیکسز بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد الاسلام مانی بی آر بی نہر پر ریسکیو1122کی جانب سے منعقد موک ایکسر سائز کے ..

قصور: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ جنرل الیکشن کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی ..

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صداری کر رہی ہیں۔

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس کے ڈرامہ فیسٹیول میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیواے افسران، اساتذہ اور طالبات ..

قصور: مسیحی برادی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔

قصور: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام چھ روزہ ماسٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد ..

قصور: چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے پرنسپل صاحبان کو امدادی رقوم کے چیک ..

قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری ..

قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت ..

قصور کی مزید تصاویر