Khushab - Urdu News

خوشاب ۔ متعلقہ خبریں

Khushab
خوشاب، صوبہ پنجاب کا ایک تاریخی شہر ہے۔ اس کی انفرادیت اس بات میں ہے کہ یہاں سرسبز میدان، پہاڑیاں اور صحرائی علاقے ہیں۔ وادی سون جو کہ ایک اہم پہاڑی مقام ہے بھی اسی علاقے میں ہے۔ نمک اور کوئلے کی معدنیات سے بھرپور ضلع کے لوگ محنتی اور زراعت پیشہ ہیں۔ یہاں کہ زیادہ تر آبادی اعوان اور بلوچ قبائل سے تعلق رکھتی ہے۔ یہاں کی زیادہ تر آبادی فوج میں شمولیت اختیار کیے ہوئے ہے۔ خوشاب میں ایک 50 میگا واٹ کا ایک ایٹمی ری ایکٹر ہے۔ضلع خوشاب کے موضع شاہ حسین تھل میں نواب اللہ بخش کھارا ایک معروف سماجی و سیاسی شخصیت تھے اب ان کے پوتے پروفیسر ملک جاوید اقبال کھارا نے ان کے نام پر نواب اللہ بخش کھارا اسلامک ریسر چ سنٹر شاہ حسین تھل کی بنیاد رکھی ہے۔
خوشاب کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Khushab City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Khushab. Complete in depth overview of Khushab. Stay up to date with all local news and national news of Khushab city

خوشاب شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے خوشاب کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر خوشاب کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ