بند کریں
جمعرات جولائی

"خضدار" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

خضدار کی خبریں

جمعرات اکتوبر

محکمہ زراعت خضدار کے زیر اہتمام زمینداروں کے لئے آگاہی ورکشاپ کاانعقاد

وقت اشاعت:
12/10/2017 - 22:11:08

بدھ اکتوبر

وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر تعلیم کے دورہ کرخ پر کئے گئے اعلانات پر عمل درآمد وع ہوگیا، ہائی سکول کو ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ ملنے کے بعد 15اکتوبر سے باقاعدہ کلاسز کاآغاز ہو جا ئیگا

وقت اشاعت:
11/10/2017 - 21:09:56

اجتماعی منصوبوں کو اہمیت دیکر عوام کے مسائل حل کرنے کی بھر پور کوشش کررہے ہیں ، جامعہ منصوبہ بندی کے تحت تمام شعبوں کو برابری کی بنیاد پر ترقی دینے کیلئے ہم ہمہ کوشاںہیں ،تعلیم اوّلین ترجیح رہی ... مزید

وقت اشاعت:
11/10/2017 - 21:08:06

وزیراعلیٰ بلوچستان کے دورہ کرخ کے موقع پر کئے گئے اعلانات پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا

وقت اشاعت:
11/10/2017 - 18:22:56

خضدار ،چوک و چوراہوں کوخوبصورتی سے آراستہ کرنے ،نمود ونمائش میں اضافہ کی خاطر تعمیراتی کام کاآغاز کردیا گیا

وقت اشاعت:
11/10/2017 - 18:22:56

اجتماعی منصوبوں کو اہمیت دیکر عوام کے مسائل حل کرنے کی بھر پور کوشش کررہے ہیں ،سردار محمداسلم بزنجو جامعہ منصوبہ بندی کے تحت تمام شعبوں کو برابری کی بنیاد پر ترقی دینے کیلئے ہم ہمہ وقت جدوجہد اور ... مزید

وقت اشاعت:
11/10/2017 - 18:20:55

پیر اکتوبر

خضدار، دو موٹر سائیکلوں کے مابین ٹکر ایک نوجوان جاں بحق

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 21:54:41

خضدار، جس معاشرے میں تعلیم کا شعبہ زوال پزیر ہوگا معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا،ڈائریکٹر کالجزو ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 21:54:39

بی ایس او کے سابق مرکز ی رہنماء سمیع روف بلوچ نے بی این پی (عوامی ) میں شمولیت کا اعلان کردیا

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 21:54:38

براہوئی اکیڈمی خضدار کے زیر اہتمام ادبی سیمینار 13 اکتو بر سے شروع ہوگا

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 21:54:38

اتوار اکتوبر

محکمہ تعلیم کی ذمہ داریوں کو ایک چیلنج سمجھ کر قبول کریں غیر حاضر اساتذہ کیخلاف سخت کارروائی کریں، صوبائی سیکرٹری تعلیم عبدالفتاح بھنگر کی اساتذہ اور محکمہ تعلیم کے افسران کو سختی سے ہدایت

وقت اشاعت:
08/10/2017 - 22:01:48

تعلیمی انقلاب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہو گا ،سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن عبدالفتح بھنگر

وقت اشاعت:
08/10/2017 - 20:40:46

خضدار،ٹریفک حادثے میں 2خواتین سمیت 4افراد زخمی

وقت اشاعت:
08/10/2017 - 20:40:44

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے فرزند شہید میر سکندر زہری کی 24ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

وقت اشاعت:
08/10/2017 - 19:41:47

خضدار کے قریب ٹریفک حادثے میںدوخواتین سمیت چار افراد زخمی

وقت اشاعت:
08/10/2017 - 19:41:45

ہفتہ اکتوبر

تعلیمی شعبے سے ہماری نسلوں کی مستقبل وابستہ ہے ،ہم جنگی بنیادوں سے تعلیم پر توجہ دیں ہماری بقا اسی میں ہے ،سیکرٹری تعلیمات بلوچستان

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 21:18:25

ایف سی قلات اسکائوٹس کی کے زیراہتمام خضدارتوتک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 21:18:25

خضدار،پارلیمنٹ کی مثبت اقدامات کیوجہ سے جمہوریت کو پنپنے کا مو قع مل رہاہے، سینیٹر آغا شاہزیب خان درانی

وقت اشاعت:
07/10/2017 - 21:18:25

جمعہ اکتوبر

جمہوری حکومت عوام میں سیاسی شعور،سیاسی جذبہ بیدار کرنے میں کافی حد تک کامیاب ہوئی ہے ، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار جس تحمل و بردباری اورسنجیدہ سیاست کو موجودہ حکمران جماعت نے فروغ دیا ہے اس کی نظیردیگر ... مزید

وقت اشاعت:
06/10/2017 - 18:15:14

ایف سی قلات سکائوٹس کی جانب سے خضدارتوتک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، سینکڑوں مریضوں کومفت ادویات فراہم کی گئیں

وقت اشاعت:
06/10/2017 - 18:15:14
نتائج 561 سے 580 کل 1756