بند کریں
جمعرات جولائی

"خضدار" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

خضدار کی خبریں

جمعہ مئی

کالعدم تنظیم کے فراری کمانڈر عمربلوچ کی قیادت میں تین کمانڈروں سمیت 26فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے پاکستان پوری دنیاء میں ناقابل تسخیر ملک بن چکا ہے اور انشاء اللہ پاکستان ہر لحاظ سے ترقی کی جانب گامزن ... مزید

وقت اشاعت:
19/05/2017 - 18:54:18

کالعدم تنظیم بی ایل ایف سے تعلق رکھنے والے تین کمانڈروں سمیت 26 فراری ایف سی کیمپ خضدار میں ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے،کمانڈنٹ قلات اسکاوٹس کرنل رضوان افضل ملک

وقت اشاعت:
19/05/2017 - 17:07:08

لیویز کی خضدار اور کوہلو میں کارروائیاں‘ سنگین مقدمات میں مطلوب 6 ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
19/05/2017 - 14:58:55

جمعرات مئی

ڈیمز بنانے کا مقصد زراعت کی ترقی ،زیر زمین پانی کی قلت دور کرکے عوام کو پانی سے متعلق درپیش مسئلے کو حل کرنا ہے،کمشنر قلات ڈویژن

وقت اشاعت:
18/05/2017 - 22:14:30

بدھ مئی

نواز شریف اور شہباز شریف نام کے دوبھائیوں نے خضدار کے مدرسہ سے حفظ مکمل کرلیا

وقت اشاعت:
17/05/2017 - 23:48:04

بی این پی انتہاء پسندی کو ہمیشہ تمام مسائل کا جڑھ سمجھتی ہے ،مستونگ خود کش حملہ اور بے گنا ہ انسانوں کی شہادت حکومت کے لئے لمہ فکریہ ہونا چائیے اور ایسے واقعات کی سدبات کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کی ... مزید

وقت اشاعت:
17/05/2017 - 22:22:50

پے در پے دہشتگردی کے واقعات کا رونما ہونا بلوچستان میں امن وامان کے دعویداروں کے منہ پر طما نچہ ہے ، مستونگ دھماکے جیسے واقعات حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،اکابرین پر حملے اسلام کے دشمنوںاور ... مزید

وقت اشاعت:
17/05/2017 - 22:22:41

منگل مئی

ترقیاتی اسکیمات کی جلد تکمیل کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ،سیکرٹری بلدیات بلوچستان بلوچستان کے تمام لوکل کونسلوں کے لئے گیارہ ارب چالیس کروڑ روپے کی فنڈز بہت جلد ریلز ہو جائیگی،خضدار ... مزید

وقت اشاعت:
16/05/2017 - 23:13:47

خضدار،پک اپ گاڑی الٹنے سے ایک خاتون جاں بحق ،پانچ خواتین سمیت چھ افراد زخمی

وقت اشاعت:
16/05/2017 - 21:12:47

ترقیاتی اسکیموں کی جلد تکمیل کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ،بلوچستان کے تمام لوکل کونسلوں کے لئے گیارہ ارب چالیس کروڑ روپے کی فنڈز بہت جلد جاری کردیئے جائیں گے،سیکرٹری بلدیات بلوچستان ... مزید

وقت اشاعت:
16/05/2017 - 21:12:46

پیر مئی

جمعیت علماء اسلام کے قائدین و کارکنوں کو موت سے ڈرا کر ان کونظریہ و جد وجہد سے باز نہیں رکھا جا سکتا، جمعیت علماء اسلام کے قائدین و کارکنوں کو موت سے ڈرا کر ان کونظریہ و جد وجہد سے باز نہیں رکھا جاسکتا ... مزید

وقت اشاعت:
15/05/2017 - 22:45:37

انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کومعاشرے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،سہیل الرحمن بلوچ ایسے لوگوں کا جذبہ لائق تحسین ہیںجو دوسروں کی دنیاء آباد کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں ،ڈپٹی کمشنر ... مزید

وقت اشاعت:
15/05/2017 - 21:56:53

اتوار مئی

خضدار، گریشہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا

وقت اشاعت:
14/05/2017 - 21:00:51

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا قافلہ بڑھ رہاہے،میر عبدالرحمن زہری

وقت اشاعت:
14/05/2017 - 18:10:47

ہماری پارٹی عوام کے خوابوں کی تعبیر اور امنگوں کی ترجمان بن چکی ہے،نیشنل پارٹی تمام بنیادی سہولیات سے روشناس کرانے میں پارٹی نے بنیادی کردار ادا کیا ہے، سردار محمد اسلم بزنجو

وقت اشاعت:
14/05/2017 - 18:10:45

ہفتہ مئی

کمشنر قلات ڈویژن کی زیر صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس

وقت اشاعت:
13/05/2017 - 23:47:51

خضدار ،امتحان دینے والے طالب علم کو چوروں نے موٹر سائیکل سے محروم کردیا

وقت اشاعت:
13/05/2017 - 22:09:28

نیشنل پارٹی خضدار کے عوام کے دلوں پر راج کررہی ہے ، میئر خضدار ضمنی الیکشن میں جس طرح نیشنل پارٹی کو آدھ درجن سے زائد پارٹیوں کے مد مقابل کامیاب کرایا وہ خضدار کے عوام کاخلوص، محبت اور اپنائیت ، ... مزید

وقت اشاعت:
13/05/2017 - 20:40:44

جمعہ مئی

خضدار ، میونسپل کارپوریشن کے 2خالی نشستوں پر انتخابات غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام و نیشنل پارٹی کے امیدواروں نے میدان مارلیا

وقت اشاعت:
12/05/2017 - 23:44:03

حکومت ڈیمزبنانے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،بہتر حکمت عملی کے باعث ہزاروں غیر آباد اور بنجر اراضی کو قابل کاشت بنایا سیکرٹری ایری گیشن بلوچستان

وقت اشاعت:
12/05/2017 - 23:41:00
نتائج 941 سے 960 کل 1756