Mansehra - Urdu News

مانسہرہ ۔ متعلقہ خبریں

Mansehra
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ۔ مانسہرہ سبز ہ زاروں،جھلورں اور چراگاہوں کی سر زمین 1976ء میں ہزارہ سے علدح ہ ہو کر وجود مںt آئی۔ موجودہ ضلع بالا کوٹ ، ایف آر کالا ڈھاکہ، مانسہرہ اور اوگی پر مشتمل ہے۔ ضلع کی جغرافایئی خصوصا0ت یہ ہںت کہ اِس کی سرحدیں کشمر ،شمالی علاقہ جات اور مالاکنڈ ڈویژن سے ملی ہوئی ہںا۔ شاہراہِ ریشم اسی ضلع سے گزرتی ہے۔تارییل طور پر ضلع مانسہرہ سید احمد شہید کی جنگ بالاکوٹ کی و جہ سے مشہور ہے۔ زندگی کے ہر شعبے مںس ہمہ گرٹ ترقی ہونے کے باوجود آج بھی لوگوں کا بڑا ذریعہ معاش جنگلات ہںہ جو کہ لوگوں کی معاشی اور معاشرتی زندگی سنوارنے مںر اہم کردار ادا کر ر ہے ہںا ۔ یہاں کے لوگ رجعت پسند اور اپنی اخلاقی قدروں کے بارے مںر بڑے حساس ہںٹ۔ سرگوساںحت اِس علاقہ کی تزیی سے ترقی کرنے والی منافع بخش صنعت ہے۔
مانسہرہ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Mansehra City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Mansehra. Complete in depth overview of Mansehra. Stay up to date with all local news and national news of Mansehra city

مانسہرہ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے مانسہرہ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر مانسہرہ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ