Mirpur Khas - Urdu News
میرپورخاص ۔ متعلقہ خبریں
-
میرپورخاص ضلع میں 24 اپریل سے 30 اپریل تک بچوں کو مختلف بیماریوں سےبچانے کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ منایا جائے گا ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص
منگل 23 اپریل 2024 - -
ق* اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے اغوا ہونے والے نوجوان کا سراغ نہ مل سکا
پیر 22 اپریل 2024 - -
میرپورخاص اخبار فروش یونین کے صدر محمد ایوب مہر نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر سید سرمد علی سے کراچی میں اُن کے دفتر میں ملاقات
پیر 22 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ کی میرپورخاص کھپرو روڈ پر مسافر بس حادثے کے زخمیوں کو بہترین علاج معالجے کی ہدایت
اتوار 21 اپریل 2024 - -
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
مہنگائی کے دورمیں عوام کو ریلیف دیا جا رہاہے، عوام سب سے زیادہ مہنگائی سے پریشان ہے،وزیراطلاعات سندھ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
سینئیر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اطلاعات ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نےمیرپورخاص میں پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
میرپورخاص رینج کی جانب سےآرگنائزڈ کرائم، نارکوٹیکس، گٹکا، ماوا، مین پڑی، دیسی شراب کے خاتمے کے لیے کمپین شروع کی گئی ہے، ڈی آئی جی پی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
میرپورخاص پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی، پنجاب سے اغوا کی گئی 2لڑکیاں بازیاب اورانسانی اسمگلنگ گروہ گرفتار
منگل 16 اپریل 2024 - -
میرپورخاص پولیس کی کارروائی ،دکھیاری ماں کی فریاد پر کراچی سے لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کو بازیاب کرالیا
پیر 15 اپریل 2024 - -
ٌ شوہر نے گھریلو ناچاکی پر چار بچوں کی ماں کو سوتے ہوئے گلے پر چھری پھیر کر قتل کر کے فرار
پیر 15 اپریل 2024 - -
ھ*میرپورخاص ، شہر اور اس کے گردو نواح میں آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش
نشیبی علاقے زیرآب آگئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا، میئر اور میونسپل کمشنر میں شدید اختلافات کی وجہ سے بارش کے پانی کی نکاسی کا کام رک گیا
اتوار 14 اپریل 2024 - -
) یونیورسٹی اور کالجوں سے محروم میرپورخاص ڈویڑن میں قائم ہونے والی پہلی سرکاری یونیورسٹی کا حق چھینا جا رہا ہے
۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے میرپورخاص میں قائم واحد سرکاری آئی بی اے یونیورسٹی کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے میرپورخاص میں قائم واحد ... مزید
اتوار 14 اپریل 2024 - -
لله* عید کی چھٹیوں کے بعد لوگ اپنی ملازمتوں پر دیگر شہروں کو جانے کے لئے ٹرانسپورٹ نہ ہونے پر شدید پریشان
ٹرانسپورٹ مافیا نے کراچی حیدراباد اور دیگر شہروں کے کرائے میں 200 سو سے 400 روپے تک اضافہ، مسلسل بارش جاری رہنے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا
اتوار 14 اپریل 2024 - -
جماعت اسلامی میرپورخاص کے تحت ر عیدملن پارٹی
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
جماعت اسلامی میرپور خاص تحت فلسطین کے مسلمانوں کی امداد کیلئے شہر تجارتی مراکز میں جھولی فنڈ اکٹھا کیا گیا
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
میرپورخاص سات سال عبدالغفار کوری سے زیادتی کرنے والا ملزم دودو کوری انجام پر جا پہنچا ہسپتال میں دم توڑ گیا
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید سونہارو جسكانی صاحب کا 15 مددگار بیس، کمانڈ ایڈ کنٹرول روم، تھانہ وومین اور پولیس فیسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ
پیر 1 اپریل 2024 - -
الخدمت فاؤنڈیشن میرپور خاص کے تحت پوسٹ آفس چوک پر راہگیروں کیلئے بڑی عوامی افطار و ڈنر کا انعقاد کیا گیا
پیر 1 اپریل 2024 - -
گلستان معذورین ادارے کی جانب سے اسپیشل افراد میں عید گفٹ اور وہیل چیئرز کی تقسیم قابل ستائش عمل ہے
اتوار 31 مارچ 2024 -
میرپورخاص سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Mirpur Khas City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Mirpur Khas. Complete in depth overview of Mirpur Khas. Stay up to date with all local news and national news of Mirpur Khas city
میرپورخاص شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے میرپورخاص کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر میرپورخاص کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.