Muzaffargarh - Urdu News

مظفر گڑھ ۔ متعلقہ خبریں

Muzaffargarh مظفرگڑھ صوبہ پنجاب کا شہر ہے۔ مظفرگڑھ ضلع بھی ہے جس کا صدر شہر مظفرگڑھ ہے۔ مقامی زبان سراءيکی ھے-ضلع کی تين تحصيليں ھيں جن ميں علی پور،جتوءی اور کوٹ ادو شامل ھيں- ضلع کی زرعی پیداوار میں آم،کپاس،گندم، چنا،چاول،جیوٹ اورکماد شامل ہیں۔دو دریاءوں کے درمیان اس ضلع کی زمين بہت ذرخيز ھے ضلع ميں دو شوگر ملز لگاءی جا چکي ھیں دیگر صنعتوں میں ٹیکسٹايل کو کافی فروغ حاصل ھے اس ضلع سے تعلق رکھنے والے بہت سے سیاست دانوں نے شہرت پائی، جن میں نوابزادہ نصر اللہ خان، غلام مصطفی کھر، محمد خان، سردار عبدالقیوم خان، نصرللہ خان جتوئ، مخدوم سيدعبدللہ شاہ بخارى،مخدوم سيد ہارون سلطان بخارى, مخدوم سيدجميل احمد حسين بخارى شامل ہیں۔
مظفر گڑھ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Muzaffargarh City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Muzaffargarh. Complete in depth overview of Muzaffargarh. Stay up to date with all local news and national news of Muzaffargarh city

مظفر گڑھ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے مظفر گڑھ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر مظفر گڑھ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ