Nushki - Urdu News
نوشکی ۔ متعلقہ خبریں
-
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
منگل 23 اپریل 2024 - -
غ*بجلی لوڈ شیڈنگ اب پورا نوشکی کا مسئلہ بن چکا ہے ، زمیندار ایکشن کمیٹی نوشکی
اتوار 21 اپریل 2024 - -
نوشکی پاک آرمی ایف سی اور ضلعی انتظامیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
نوشکی جاںبحق افراد کی تعداد 12ہو گئی
شدید زخمی نوجوان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا 9 جاںبحق افراد کا تعلق پنجاب اور 3کا تعلق نوشکی سے ہے
منگل 16 اپریل 2024 - -
آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کا نوشکی میں مزدوروں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہِ
منگل 16 اپریل 2024 - -
نوشکی، بورنالہ ڈاک میں سیلابی ریلے کے باعث درجنوں دیہات کا شہر سے تیسرے روز بھی زمینی رابطہ منقطع
منگل 16 اپریل 2024 - -
آئی جی پولیس بلوچستان کانوشکی میں مزدوروں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہ
صوبے میں روٹس کی فول پروف سکیورٹی اولین ترجیحات میں شامل ہے،کوتاہی یا غیر ذمہ داری ناقابل برداشت ہوگی،عبدالخالق شیخ
منگل 16 اپریل 2024 - -
نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
مقدمہ ایس ایچ او سٹی نوشکی اسد اللہ بلوچ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 8افراد کو نامزد کیا گیا ہے
فیصل علوی پیر 15 اپریل 2024 - -
نوشکی کے قریب نقاب پوش افراد گاڑی میں آئے،بس کوروکا،9 افراد کو اتارکربس ڈرائیور کو آگے جانے کا کہا، عینی شاہدین
بس میں دو مسلح افراد نے سوار ہو نے کے بعد کہا پنجابی ہمارے بچوں کے قاتل ہیں،زاہد اور سجاد کی گفتگو
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
y نوشکی واقعہ میں بس میں سوار ایک مسافر کا بیان سامنے آگیا
ط* بس میں ہم 19 افراد سفر کر رہے تھے جن میں 4 عورتیں اور 15 مرد شامل تھے، ہم ایران جارہے تھے ،نقاب پوش افراد نے بس روک کر نو افراد کو گولیاں مار دیں ،ڈرائیور بس کو لے کر قریبی ... مزید
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
اپ ڈیٹ
(کوئٹہ، نوشکی کے علاقے میں 2مختلف واقعات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9افراد سمیت 11افراد کو قتل، 3کو زخمی کر دیا 4کوچ سے اتار کر اغوا کر کے قتل ہونے والے مسافروں کی لاشیں ... مزید
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
ضلع نوشکی میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 افراد قتل
قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کردیا، پولیس حکام قتل کیے گئے مسافروں کا تعلق پنجاب کے علاقے منڈی بہائوالدین، گوجرانوالہ اور وزیر آباد ... مزید
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
نوشکی میں ٹریفک حادثہ باپ بیٹا جاں بحق
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
طویل لوڈشیڈنگ سے دیہی علاقوں میں زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے
بلوچستان کے عوام کے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا ظلم اور ناانصافی کی بھی حد ہوتی ہے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نوشکی آر سی ڈی شاہراہ سلطان پاس پر ٹرالر الٹنے سے ٹریفک کی روانی متاثر
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نوشکی میں مہنگائی کا طوفان تم نہ سکا
فوڈ اتھارٹی کا کوئی ٹیم رمضان المبارک میں دودھ پھل گوشت اور دیگر اشیاء کی چیکنگ کے حوالے سے اب تک نوشکی کا وزٹ نہیں کیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
cقاضی آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر دو گرنیڈ فائر
منگل 26 مارچ 2024 - -
کئی ماہ سے اسرائیل نے فلسطین میں فلسطینیوں کی نسل کشی شروع کر رکھی،رخشان ویلفیئر فورم
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
ٰعوام کو افطاری ، تراویح سحری کے اوقات میں اور اسٹوڈنٹس کو اسسٹڈی کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا
پیر 18 مارچ 2024 - -
نومنتخب پینل کرکٹ کے بہتری کے لیے کام کرینگے
الیکشن مرحلہ کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا ،انجمن تاجران
پیر 11 مارچ 2024 -
Read Urdu News about Nushki City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Nushki. Complete in depth overview of Nushki. Stay up to date with all local news and national news of Nushki city
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.