Urdu Columns by Muhammad Sikandar Haider

محمد سکندر حیدر کے کالم

Muhammad Sikandar Haider
محمد سکندر حیدر تعلیم یافتہ اور پیشہ وار سینئر صحافی ہیں۔ نوائے وقت کے انگلش نیوز پیپر The Nationلاہور کی جانب سے ضلع ڈیرہ غازیخان میں ڈسٹرکٹ رپورٹر تعینات ہیں دو اضلاع ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کی انگلش نیوز کی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ نوائے وقت ملتان کے باقاعدہ فیچر نگار ،مضمون نگار اور ” بولتے لفظ “ کے تحت کالم نگاری کرتے ہیں۔ تمام قومی اخبارات میں اِن کی تحریر شائع ہو تی رہتی ہیں۔ کئی بین الا قوامی ویب سائٹ پر بھی اِن کے مضامین ، فیچر ز اور کالم شائع ہو تے رہتے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹنگ میں کمال مہارت رکھتے ہیں اور اِن کی کئی بائی نیم تحقیقات رپورٹس شائع ہو چکی ہیںجوکہ آن لائن موجود ہیں۔ اُردو پوائنٹ کے لیے سال 2010 سے کالم نگاری کر رہے ہیں۔
Records 1 To 20 (Total 54 Records)

Urdu Columns written by famous column writer Muhammad Sikandar Haider on Urdu Point. Muhammad Sikandar Haider has written 54 columns, and he is writing on the site since 30th June 2010. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Muhammad Sikandar Haider. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار محمد سکندر حیدر کے کالم پڑھئیے۔ محمد سکندر حیدر اردو پوائنٹ پر اب تک 54 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم بدھ 30 جون 2010 کو شائع کیا گیا۔ محمد سکندر حیدر اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے