Car - Urdu News (page 1392)
کار ۔ متعلقہ خبریں
-
چاغی، صوبائی وزیر خزانہ کابگ میں راہزنی کی وارداتوں پر شدید برہمی کا اظہار
بدھ جنوری - -
چین پاکستان اقتصادی راہداری کے روٹس پر زیادہ سے زیادہ اقتصادی زونز قائم کرنے سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور روز گار کے لاکھوں نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں،
سی پیک انڈسٹریل سٹیٹس میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان بھی سود مند ثابت ہو گا،حکومتی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور ملک کو ترقی و خوشحالی کی ... مزید
بدھ جنوری - -
کوہاٹ اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلنے والی ریل کار’ ’کوہاٹ ایکسپریس ‘‘کی تین بوگیاں کم ِکردی گئیں
بدھ جنوری - -
طبی میدان میں تحقیق شفاء الملک حکیم محمد حسن قرشی ؒ کا طرہ امتیار تھا ‘مقررین
محمد حسن قرشی ؒ ایک درد دل رکھنے والے طبیب تھے‘پروفیسر حکیم منصور العزیز,پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی
بدھ جنوری - -
الیکشن کمیشن کی 31 دسمبر 2018ء تک ووٹ کی منتقلی نہ کروانے والے شہریوں کو انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کے دوران رائے دہندگان شناختی کارڈ پر درج کسی بھی پتہ کے مطابق اپنا ووٹ 28 فروری 2019ء تک منتقل کروا نے کی سہولت
بدھ جنوری - -
مشکل اور دُکھ کی گھڑی میں بلوچستان سمیت پاکستانی عوام کی اخلاقی اور سیاسی حمایت بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کیلئے راحت کا باعث ہے‘صدر آزاد کشمیر
اہل کشمیر پاکستان اور جموںو کشمیر کی طرف سے مشترکہ اور منظم سیاسی و سفارتی مہم سے ہی بھارت کو کشمیر پر مظالم سے روک کر تنازعہ کشمیر کا پُر امن اور منصفانہ حل ڈھونڈا جا سکتا ... مزید
بدھ جنوری - -
وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر (آج) جمعرات سے ترکی کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی‘ وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا
بدھ جنوری - -
کاشت اور برداشت کے جدید طریقوں سے دالوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتاہے، ماہرین زراعت
بدھ جنوری - -
عالمی بینک کی عدالت نے پاکستان پر 4 ارب ڈالر سے زیادہ کا جرمانہ عائد کر دیا
جرمانے بر وقت ادا نہ کیے گئے تو پی آئی اے کے طیارے 60 ممالک میں نہیں آ جا سکیں گے، سعودی اور اماراتی امداد ادائیگیوں میں ہی چلی جائے گی
مقدس فاروق اعوان بدھ جنوری -
-
مرکزی بینک نے مجاذ ڈیلرز کو درآمد و برآمد کنندگان کی طرف سے 10ہزار ڈالر تک کی پیشگی ادائیگیوں کی اجازت دیدی
بدھ جنوری - -
سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم قائد اور 11 ستمبر منانے کا فیصلہ
قومی دنوں پر تدریسی عمل معطل جبکہ تقریبات منعقد کی جائیں گی۔گرمیوں کی چھٹیاں یکم مئی سے 30جون تک ہوں گی
سمیرا فقیرحسین بدھ جنوری -
-
پاکستانی کھلاڑی پہلے قطر سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قطر روانہ
بدھ جنوری - -
جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) سے کیپ ٹائون میں شروع ہوگا
جنوبی افریقن ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے ،ْ رپورٹ شان مسعود ممکنہ طور پر امام الحق کے ہمراہ اننگز کا آغاز کریں گے ،ْمکی آرھر ... مزید
بدھ جنوری - -
فیسکونے صارفین کو اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے ریگولیٹری قوانین سے آگاہی حاصل کرنے کی ہدایت کردی
بدھ جنوری - -
وزیر اعلیٰ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے شوگر کین نے تمام شوگر ملز مالکان کو کنڈے مکمل طور پر درست حالت میں رکھنے اور کسی قسم کی کٹوتی سے گریز کی ہدایت
بدھ جنوری - -
غذائی اجناس اور زرعی شعبہ میں خود کفالت کے بغیر کوئی بھی ملک اپنا وجود زیادہ دیر تک برقرار نہیں رکھ سکتا ماہرین زراعت
بدھ جنوری - -
نادہندگان سے سرکاری و اجبات کی 100فیصد وصولی کیلئے بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت
بدھ جنوری - -
محکمہ ایکسائز نے تمام پرانی ونئی گاڑیوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا
بدھ جنوری - -
قانونی، مالی اور تکنیکی دشواریاں دور،
مہمند ڈیم منصوبے پر کام کا آغاز رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں شروع ہوجائے گا، نیسپاک، ایس ایم ای سی (آسٹریلیا) اور اے سی ای پر مشتمل کنسورشیم نے تکنیکی بڈز کی جانچ پڑتال کے ... مزید
بدھ جنوری - -
کپاس کی منظور شدہ اقسام کی کاشت اور زمین کی اچھے طریقے سے تیاری سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے، زرعی ماہرین
بدھ جنوری -
کار سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان میں شعبہ نرسنگ کی جدت ساز باہمت خاتون ،، مسز کوثر پروین ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب
پنجاب شعبہ نرسنگ میں انہیں فلورنس نائٹ انگیل ثانی کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ شعبہ نرسنگ میں معیا ر تعلیم کو بلند کر نا اور نرسنگ کو جدید دُنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ کر نا میرا خواب ہے اور اِس خواب کی تعبیر ..
-
معذور مگر ملک کی خدمت کیلئے پرعزم افراد!
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 14 اکتوبر 1992ء کی ایک متفقہ قرار داد میں ہر سال تین دسمبر کا دن ، معذور افرادکے عالمی دن کے طور پر منانے کی باضابطہ منظور ی دی تھی
-
یو ۔اے ۔ای کا قومی دن
(یو۔اے۔ای) کو متحد ہوئے 48سال مکمل ہورہے ہیں لیکن پچھلے سولہ سالوں میں یہاں جو ترقی ہوئی ہے اُس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ (یو۔اے۔ای) ریتلی اور نرم زمین ہونے کی وجہ سے مشہور تھا کہ یہاں دس سے پندرہ منزلہ ..
-
ضیاع الوقتی ایک ناسور
ہمارے گلی،محلے،چوک چوراہے اور تھڑّے آج بھی ویہلے،نکمے، بے کار،اور فارغ البال عیاش کوشوں کی آماجگاہ نظر آتے ہیں، جہاں فحش گوئی،جگت بازی،گالم گلوچ،ٹھرک اور لچر پن کے حیاء سوز مناظر اور اخلاق باختگی ..
-
بچوں پر جنسی تشدد کی وجوہات اور روک تھام
دو روز قبل اخبار پڑھتے ہوئے ایک خبر نظر سے گزری کہ ایک کمسن بچی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا. روزانہ اخبارات میں ایسے واقعات پڑھنے کو ملتے ہیں کہ ننھے بچوں اور بچیوں کی عزت کو نہ صرف تار تار کیا جاتا ..
-
دنیا کا ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز ملک
پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے ۔ ورلڈ بنک کی 2016کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی دیہی آبادی % 60.78فیصد، جب کہ شہری آبادی 39.2% تھی ، لہٰذا پاکستان کی دیہی آبادی کے حوالے سے 70% پر اتفاق کیاجاتا ..
مزید مضامین
کار سے متعلقہ کالم
Latest News about Car in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Car. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.