Court - Urdu News (page 4459)
عدالت ۔ متعلقہ خبریں
-
بلدیہ اینٹی انکروچمنٹ سیل کی لطیف آباد کے گرین بیلٹ پر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی شروع
جمعرات جون - -
چیف ایگزیکٹو آفیسر(تعلیم)ساہیوال نے ٹرانسفر کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے
آرڈر تو سیکرٹری نے کئے تھے جس نے آرڈر کئے تھے وہ نہیں رہا میں کیوں سیٹ چھوڑوں، سی ای او کا موقف
جمعرات جون - -
صوبائی اسمبلی کے حلقہ سے امیدوارہوں ،ْ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
مشاورت کرونگا ،ْ والد دانیال عزیز
جمعرات جون - -
دانیال عزیز کو جس قانون کے تحت سزا سنائی گئی ہے وہ بہت پہلے ختم ہوگیا تھا ،ْعرفان قادر
اگر قانون بھی اپنی مرضی کے اٹھانے شروع کردیے تو اگلے پانچ سال بھی سپریم کورٹ کی ہی حکومت ہوگی ،ْرد عمل
جمعرات جون - -
شیخ رشید احمد نے دانیال عزیز کے کیس پر تبصرہ کر نے سے انکار کر دیا
جمعرات جون - -
سابق وزراء اعظم کے خلاف بغاوت کا مقدمہ،نواز اور خاقان لاہور ہائیکورٹ میں طلب
نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی تھی
سید فاخر عباس جمعرات جون -
-
25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر یگی جو دنیا کے لئے ایک مثال ہوگی ،نگران حکومت پرامن ،صاف ،شفاف اور بروقت انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون کریگی ،الیکشن کمیشن کی تمام ضروریات پوری کی جائیں گی ،نگران حکومت کسی بھی بلیم گیم کا حصہ نہیں بنے گی اور نہ ہی کسی عدالتی یا تحقیقاتی ایجنسی کی کارروائی میں مداخلت کریگی ،چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے دوران فاٹا میں الیکشن ،غیر ملکی آبزور کی عام انتخابات کے لئے پاکستان آمد سمیت دیگر امور زیر غور آئے ،الیکشن کمیشن کو ہر قسم کی معلومات فراہم کی جائیں گی اور تمام ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا
وفاقی وزیر اطلاعات،نشریات،قومی تاریخ و ادبی ورثہ بیرسٹر سید علی ظفر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو
جمعرات جون - -
زعیم قادری صاف پانی کمپنی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے کیس میں نیب کے رو برو پیش ،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سوالات کے جوابات دئیے
اہلیہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مستعفی ہو گئی تھیں،خریداری اور فیصلوں میں شامل نہیں تھیں، بھائی نے اعزازی فرائض سرانجام دئیے ‘ سابق وزیر �ولائی کو لاہور کے لوگ اپنے ... مزید
جمعرات جون - -
فواد چوہدری کی نااہلی سے متعلق ایپلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ معطل ،حلقہ این اے 67 سے انتخابات لڑنے کی اجازت
جمعرات جون - -
سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو گرمیوں کی تعطیلات کی فیس لینے سے روک دیا ،ْ بچوں کے والدین کیلئے پبلک نوٹس جاری کرنے کا حکم
حکومتوں کی نااہلی ہے، جنہوں نے تعلیم کو ترجیح نہیں دی، جتنی فیس نجی اسکول لیتے ہیں وہاں غریب کا بچہ نہیں پڑھ سکتا ،ْچیف جسٹس
جمعرات جون - -
مارخور کی تصویر لگانے کی بجائے پی آئی اے اپنے باتھ رومز بہتر بنائے ،ْ سپریم کورٹ
سابق مشیر ہوابازی شجاعت عظیم سمیت پی آئی اے کے سابق اعلی عہدیداروں کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
جمعرات جون - -
سلیم بیگ چیئر مین پیمرا تعینات ،ْ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
جمعرات جون - -
زعیم قادری صاف پانی کمپنی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے کیس میں نیب کے رو برو پیش ،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سوالات کے جوابات دئیے
اہلیہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مستعفی ہو گئی تھیں،خریداری اور فیصلوں میں شامل نہیں تھیں، بھائی نے اعزازی فرائض سرانجام دئیے ‘ سابق وزیر �ولائی کو لاہور کے لوگ اپنے ... مزید
جمعرات جون - -
انتخابی مہم کے دوران ہمارے امیدواروں کی گرفتاریوں اور نااہلیوں نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، آئین اور قانون کے تحت جب عوامی عدالت میں پیش ہو چکے ہیں تو عوام کی عدالت کو اپنا فیصلہ کرنے دیا جائے‘ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ٰ میاں محمد شہباز شریف
جمعرات جون - -
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین عدالت کی درخواست پر آر پی او راولپنڈی سے جواب طلب کر لیا
جمعرات جون - -
ابو ظہبی:کرایہ دار اپنے فلیٹ اور گھروں کو دُوسرے کرائے داروں سے شیئر نہ کریں
سینکڑوں افراد کرایہ داری معاہدوں کی خلاف ورزی پر سزا اور جرمانے بھُگت رہے ہیں
محمد عرفان جمعرات جون -
-
میانی صاحب قبرستان اراضی پر قبضہ واگزار کروانے کے متعلق عملدرآمد رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش
جمعرات جون - -
چیف جسٹس ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،
3ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی سفارش جوڈیشل کمیشن نے حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا
جمعرات جون - -
فوری انصاف کے حصول کیلئے پولیس اور وکلاء کے درمیان تعاو ن جاری رہیگا، اشفاق انور
جمعرات جون - -
مولانا احمد لدھیانوی کا نام دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث افراد کی نگرانی کی فہرست فورتھ شیڈول سے نکال دیا گیا
احمد لدھیانوی کے تمام منجمد اثاثوں کو بھی بحال کردیا گیا ،ان پر عائد سفری پابندی بھی اٹھالی گئی ہے‘نگراں وزیر اعلیٰ حسن عسکری
جمعرات جون -
Latest News about Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عدالت سے متعلقہ مضامین
-
بھارت میں قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی
نئے ہندو توا قانون کے تحت اسلامی مدرسوں کو ختم کر دیا گیا
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ
بحالی مراکز یا بچوں کے تحفظ کے اداروں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
-
بھارت میں کسانوں کا خوفناک استحصال
اصلاحات کی آڑ میں مودی سرکار نے زراعت کا ٹھیکہ نیتن یاہو حکومت کو دے دیا
-
بھارت کی پاکستان کے خلاف سائبر وار
یورپی تنظیم ای یو ڈی انفولیب کے تہلکہ خیز انکشافات نے مودی کا بدنما چہرہ بے نقاب کر دیا
-
او آئی سی اور عالم اسلام کو درپیش چیلنجز
ایک طاقتور مسلم بلاک بننے کی رکاوٹ میں مسلسل استعماری قوتیں حائل
-
”لو جہاد“ کی آڑ میں مسلمانوں کے گرد گھرا تنگ
اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی سرپرستی نئے مسلمان مخالف قانون کی منظوری
مزید مضامین
عدالت سے متعلقہ کالم
-
تمسخرِدین کی بڑی وجہ انتہاء پسندی۔قسط 5
(سعد افتخار)
-
انکوائری کمیٹی اور ریاستِ مدینہ
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ایک کال کا سوال ہے بابا
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
"زمینی حقائق اور کارکردگی"
(شیخ منعم پوری)
-
عمران فاروق قتل کیس میں قید وبندمعظم علی بے گناہ ہے
(ارشد سلہری)
-
"استاد اور آن لائن ایجوکیشن، ایک بیماری"
(لائبہ صدف)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.