Court - Urdu News (page 4574)
عدالت ۔ متعلقہ خبریں
-
سپریم کورٹ نے ایم ڈی پی آئی اے کے بیرون جانے پر پابندی عائد کردی
منگل جون - -
سپریم کورٹ ، این آراو قانون کے اجراء سے متعلق کیس میں آصف زرداری کو جواب دینے کیلئے مہلت
منگل جون - -
تلخ کلامی پر مدعی اور اس کی بیوی کو گھر میں داخل ہو کر مار پیٹ کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج ، گرفتار
منگل جون - -
سپریم کورٹ میں چک شہزاد فارم ہائوسز کے غلط استعمال سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت
یہ فارم ہاسز تو کچن گارڈن کے مقصد کے لیے دئیے گئے تھے، محلات بنا کر اصل مقصد فوت کر دیا گیا،بڑے لوگوں نے ملی بھگت سے فارم ہائوسز الاٹ کرائے ان فارم ہاوسز میں سبزیاں اگائی ... مزید
منگل جون - -
سپریم کورٹ، ڈبلیو ٹی او میں نو تعینات سفیر توقیر شاہ کی تقرری کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت
. جن لوگوں کو تکبر اور ظلم کرتے دیکھا وہ آج کٹہرے میں ہیں، عوام کی اتنی تشفی کافی ہے کہ قانون کی حکمرانی قائم ہو رہی ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس
منگل جون - -
سندھ ہائیکورٹ نے صوبہ سندھ کو7ریاستوں میں تقسیم کرنے سے متعلق درخواست پرصوبائی حکومت سے 5 جولائی کو جواب طلب کرلیا
منگل جون - -
آزاد کشمیر احتساب بیورو نے 188کیسز کو یکسو کرتے ہوئے داخل دفتر کر دیا
منگل جون - -
ملک کے بڑھتے ہوئے بیرونی قرضے، پاک فوج کے سابق سپاہی نے 5 ہزار روپے سپریم کورٹ کو بھجوا دیے
پاکستان کے قرضے بہت بڑھ گئے ہیں، اس لیے برائے مہربانی 5 ہزار روپے کی رقم حکومت پاکستان کو قرضوں کی واپسی کیلئے دے دیے جائیں: نائیک محمد اسلم
محمد علی منگل جون -
-
لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف ریلی اور احتجاج اور ریلی نکالنے کے الزام سابق ارکان اسمبلی سمیت دیگر ملزموں کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے مہلت دے دی
منگل جون - -
شدت پسند حملوں سے کچھ نہیں ہوتا، ایک دن سب نے جانا ہے،چیف جسٹس
لگژری گاڑیوں پر اربوں روپے کاخرچہ ہو رہا ہے ،اخراجات قوم برداشت کرتی ہے،کسی سیاستدان کو ریاست کی طرف سے فراہم کی گئیں بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں پر انتخابی مہم چلانے کی ... مزید
منگل جون - -
الیکشن کمیشن نے جسٹس دوست محمد خان کو خیبرپختونخوا کا نگران وزیر اعلی مقرر کردیا
منگل جون - -
ضلع انتظامیہ کوہاٹ کے مختلف بازاروں پر اچانک چھاپے۔6 مالکان پر مقدمات درج کرکے عدالت پیشی کا حکم
منگل جون - -
تخت بھائی ، بد کرداری کے الزام میں بھائی نے اپنی بہن اور تین بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
منگل جون - -
توقیرشاہ کوکام جاری رکھنےکی اجازت نہیں دےسکتے،چیف جسٹس
معطل نہ کریں عہدے سےاستعفیٰ دے دیتا ہوں،توقیرشاہ کی استدعا، توقیرشاہ کوماڈل ٹاؤن کیس سے بچنے کیلئے بیرون ملک بھیجا گیا، توقیرشاہ شہبازسریف کے منظورنظرتھے، جن میں تکبرتھا، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل جون -
-
خواجہ سرا عام انتخابات میں حصہ لینے سے محروم، کاغذات نامزدگی میں ہمارا خانہ ہی نہیں تو ہم کیسے الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں،ہم اس محرومی کیخلاف عدالت سے رجوع کریں گے،صدر خواجہ سرا ایسوسی ایشن فرزانہ
منگل جون - -
جسٹس دوست محمد بیس مارچ 1953کو بنو ں میں پیدا ہوئے
ابتدائی تعلیم سرکاری اسکول سے حاصل کی پوسٹ گریجورٹ کالج بنوں سے گریجویشن جبکہ1974کو گورنمنٹ مسلم لاء کالج سے قانون کی ڈگری حاصل کی
منگل جون - -
محمد اعظم خا ن کو وزارت داخلہ ، وزارت کیڈ، وزارت نارکوٹکس اور وزارت بین المذاہب ہم آہنگی کا قلمدان سونپ دیا گیا
منگل جون - -
سپریم کورٹ ،وزرا ء اور سرکاری افسران سے واپس لی گئی گاڑیوں سے متعلق بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت
سرکاری گاڑیاں جمع نہیں کرانے والوں کو ایک لاکھ روپے فی گاڑی یومیہ جرمانہ جبکہ ایک ہفتے کے بعد یومیہ 2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا،سپریم کورٹ
منگل جون - -
بیرسٹر سید علی ظفر نے نگران وزیر اطلاعات و نشریات کی ذمہ دارایاں سنبھال لیں ،سیکرٹری اطلاعا ت و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا نے وزارت کے امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی
منگل جون - -
ملتان، سینئرسول جج نے ریحام خان کی کتاب پر تحریک انصاف لائرز ونگ کے صدر کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا
ریحام خان، حسین حقانی اور پیمرا کا نمائندہ 9 جون کو طلب
منگل جون -
Latest News about Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عدالت سے متعلقہ مضامین
-
بھارت میں قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی
نئے ہندو توا قانون کے تحت اسلامی مدرسوں کو ختم کر دیا گیا
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ
بحالی مراکز یا بچوں کے تحفظ کے اداروں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
-
بھارت میں کسانوں کا خوفناک استحصال
اصلاحات کی آڑ میں مودی سرکار نے زراعت کا ٹھیکہ نیتن یاہو حکومت کو دے دیا
-
بھارت کی پاکستان کے خلاف سائبر وار
یورپی تنظیم ای یو ڈی انفولیب کے تہلکہ خیز انکشافات نے مودی کا بدنما چہرہ بے نقاب کر دیا
-
او آئی سی اور عالم اسلام کو درپیش چیلنجز
ایک طاقتور مسلم بلاک بننے کی رکاوٹ میں مسلسل استعماری قوتیں حائل
-
”لو جہاد“ کی آڑ میں مسلمانوں کے گرد گھرا تنگ
اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی سرپرستی نئے مسلمان مخالف قانون کی منظوری
مزید مضامین
عدالت سے متعلقہ کالم
-
تمسخرِدین کی بڑی وجہ انتہاء پسندی۔قسط 5
(سعد افتخار)
-
انکوائری کمیٹی اور ریاستِ مدینہ
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ایک کال کا سوال ہے بابا
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
"زمینی حقائق اور کارکردگی"
(شیخ منعم پوری)
-
عمران فاروق قتل کیس میں قید وبندمعظم علی بے گناہ ہے
(ارشد سلہری)
-
"استاد اور آن لائن ایجوکیشن، ایک بیماری"
(لائبہ صدف)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.