Makhdoom Shahabuddin - Urdu News (page 22)
مخدوم شہاب الدین ۔ متعلقہ خبریں

-
ایفی ڈرین کوٹہ کیس ،ْعلی موسیٰ گیلانی سمیت پانچ ملزمان کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا
سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کر دی
جمعہ جون - -
انسداد منشیات کی عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں علی موسٰی گیلانی سمیت پانچ ملزمان کو استثنٰی دے دیا
سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست خارج
جمعہ جون - -
رویت ہلال کے معاملے پر پھر تنازعہ کھڑاہوگیا،مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا پشاورمیں آج روزے کااعلان
جمعہ مئی - -
علماء کرام عوام الناس کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی ترغیب دلائیں، مفتی محمد شہاب الدین پوپلزئی
جمعرات مئی - -
فاٹا میں آپریشن متاثرین کیلئے معاوضے کی رقم بڑھا کر 40لاکھ کی جائے ، متاثرہ علاقوں کیلئے آنے والے فنڈز کو ملک کے دوسرے علاقوں میں استعمال کرنا بے گھر افراد کے ساتھ زیادتی ہے
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان کی میڈیا سے گفتگو بے گھر افراد کی بحالی وآبادکاری کیلئے اپنا کردارادا کریں، مولانا جمال الدین
منگل مئی - -
آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے بے گھر افراد کے مکانات کا معاوضہ بڑھا کر 40 لاکھ روپے کیا جائے، وفاقی وزیر سیفران اور سیفران کمیٹی کے چیئرمین بے گھر افراد کی بحالی و آباد کاری میں اپنا کردار ادا کریں، رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان
منگل مئی - -
وزیراعظم سےفضل الرحمن کارابطہ،فاٹاانضمام پرآئینی ترمیم مؤخرکرنےپرقائل کرلیا
نوازشریف کی وطن واپسی تک قانون سازی مؤخرکرنےکی ہدایت،حکومت مولاناکی وجہ سےفاٹاکےعوام کیساتھ کیسےزیادتی کرسکتی،وفاقی وزیرعبدالقادربلوچ اورحکومتی رکن شہاب الدین کےدرمیان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ مئی -
-
چیئرمین مولانا جمالدینی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی سیفران کمیٹی کا اجلاس
فاٹا کا خیبر پختونخوا میں فوری انضمام، این ایف سی ایوارڈ کے تحت 3فیصد حصہ اگلے بجٹ میں فراہم ، رواج ایکٹ کی بجائے شریعت کا نظام نافذ کیا جائے ، قبائلی اراکین اسمبلی کی اکثریت ... مزید
منگل مئی - -
پاکستان ، ایران کے درمیان گہرے مذہبی، تہذیبی، ثقافتی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں، تعاون کی نئی راہیں تلاش کی جائیں۔عرفان صدیقی
سعدی شیرازی اورعلامہ اقبال جیسی شخصیات اور ان کے افکار کی صورت میں ہمارے پاس ایک بڑا مشترکہ ورثہ موجود ہے مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی سے ایران کے کلچرل قونصلر شہاب الدین ... مزید
بدھ مئی - -
پاکستان ، ایران کے درمیان گہرے مذہبی، تہذیبی، ثقافتی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں، تعاون کی نئی راہیں تلاش کی جائیں،عرفان صدیقی
سعدی شیرازی اورعلامہ اقبال جیسی شخصیات اور ان کے افکار کی صورت میں ہمارے پاس ایک بڑا مشترکہ ورثہ موجود ہے مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی سے ایران کے کلچرل قونصلر شہاب الدین ... مزید
بدھ مئی - -
پاکستان ، ایران کے درمیان گہرے مذہبی، تہذیبی، ثقافتی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں، تعاون کی نئی راہیں تلاش کی جائیں، عرفان صدیقی
سعدی شیرازی اورعلامہ اقبال جیسی شخصیات اور ان کے افکار کی صورت میں ہمارے پاس بڑا مشترک ورثہ موجود ہے مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی سے ایران کے کلچرل قونصلرکی ملاقات ایران ... مزید
بدھ مئی - -
پاکستان ، ایران کے درمیان گہرے مذہبی، تہذیبی، ثقافتی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں، تعاون کی نئی راہیں تلاش کی جائیں،عرفان صدیقی
بدھ مئی - -
بلدیہ عظمیٰ لاہور کے ڈپٹی میئر شہاب الدین نے نشتر ٹائون کا چارج سنبھال لیا
جمعرات اپریل - -
علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین سمیت دیگر ملزمان کے خلاف درج ایفی ڈرین کیس کی سماعت 10اپریل تک ملتوی
بدھ مارچ - -
تمام تر توجہ پسماندہ علاقوں کی ترقی پر مرکوز ہے،پسماندہ علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر سے لوگوں کی معیا ر زندگی بہتر ہونے میں مدد ملے گی
رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان کا افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر مارچ - -
تمام تر توجہ پسماندہ علاقوں کی ترقی پر مرکوز ہے ،شہاب الدین خان
پسماندہ علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر سے لوگوں کی معیا ر زندگی بہتر ہونے میں مدد ملی گی، رکن قومی اسمبلی
پیر مارچ - -
باجوڑایجنسی، شمسی توانائی سے پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ،ایم این اے شہاب الدین کا افتتاحی تقر یب سے خطاب
ہفتہ مارچ - -
باجوڑایجنسی میں پاسپورٹ دفتر بہت جلد بحال کیاجائیگا، رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان
منگل مارچ - -
ایفی ڈرین کیس ،ْ سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین اور علی موسی گیلانی کو 29 مارچ کو پیش ہونے کیلئے نوٹس
بدھ مارچ - -
ایفی ڈرین کیس ، مخدوم شہاب الدین اور علی موسی گیلانی کو 29 مارچ کو پیشی کیلئے نوٹس جاری
بدھ مارچ -
مخدوم شہاب الدین سے متعلقہ مضامین
-
کشمیر میں کلسٹر بموں سے حملے
کشمیر کے سر سبز کوہسار زبانِ حال سے چیخ چیخ کر فریاد کر رہے ہیں کہ اب تو کلسٹر بم بھی ہمارا حُسن اُدھیڑ چکے، بھارت لاتوں کا بھوت ہے وہ مذاکرات سے کبھی نہیں مانے گا۔ بھارت کے پڑوس میں بہتّر سال رہنے ..
-
محبت کی دھرتی؛ جھنگ
ہیر سیال کا ضِلع جھنگ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، مغرب میں خوشاب، بھکر اور لیہ، شمال میں چنیوٹ اور سرگودھا جبکہ جنوب میں خانیوال اور مُظفرگڑھ کے اضلاع سے گِھرا ہوا ہے
-
مودی تاریخ پڑھ لو
ریلوے اسٹیشن پر چائے بنانے والا علم کے نور سے کیسے واقف ہو سکتا ہے ‘ مودی کو یہ جان لینا چاہیے کہ جنگوں میں وہی فاتح ہوئے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر میدان جنگ میںآ تے ہیں یہ جذبہ کر ہ ارض پر صرف ..
مزید مضامین
مخدوم شہاب الدین سے متعلقہ کالم
Latest News about Makhdoom Shahabuddin in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Makhdoom Shahabuddin. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.