Oil - Urdu News (page 385)
تیل ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈپٹی کمشنر کرک کی ڈینگی بخار سے بچائو کے لئے بروقت اقدامات اٹھانے کی ہدایت
جمعہ اپریل - -
کل ہمارے سامنے پاکستان کا مستقبل بیٹھا ہے کل ان بچوں نے آگے چل کر پاکستان کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھانا ہے ،
کسی بھی تعلیمی ادارے کو بہتر بنانے کیلئے اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کا ایک رول ہوتا ہے ، بچہ ماں کی گود میں پرورش پاتا ہے اور استاد کی سرپرستی میں اپنی عملی زندگی کو شروع ... مزید
جمعہ اپریل - -
حکومت رواں سال رمضان ریلیف پیکج میں 1.7 ارب روپے کی سبسڈی دے گی،
پچاس ہزار میٹرک ٹن آٹے پر 200 ملین کی سبسڈی دی جائے گی‘ 40ہزار میٹرک ٹن چینی پر 200ملین اور تیس ہزار میٹرک ٹن گھی پر 450ملین کی سبسڈی دی جائے گی، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ... مزید
جمعہ اپریل - -
رمضان المبارک ،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی صارفین کو 1ارب 73کروڑ کی سبسڈی دینے کیلئے تیاریاں
20کلو آٹے کے تھیلے پر 80روپے ،چینی پر 5روپے ،گھی پر 10روپے اور تیل پر 10روپے کی سبسڈی دی جائے گی دال چنا اور بیسن پر 20روپے فی کلو جبکہ کھجور پر 30روپے فی کلو کی رعایت دی جائے ... مزید
جمعہ اپریل - -
لاہور میں سفاک باپ نے بربریت کی نئی داستان رقم کر دی
لاہور کے علاقے شاہکوٹ میں باپ نے بڑے بیٹے کے ساتھ ملکر چھوٹے بیٹے کو زندہ جلا ڈالا
سید فاخر عباس جمعہ اپریل -
-
کسی بھی تعلیمی ادارے کو بہتر بنانے کیلئے اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کا ایک اہم کردار ہوتا ہے ، وفاقی وزیر امور شیخ آفتاب احمد
جمعہ اپریل - -
بائکو پاکستان کا اپنی کامیابی کی خوشی منانے کیلئے صارفین کو پٹرول کی خریداری پر ڈسکائوننٹ دینے کا اعلان
جمعہ اپریل - -
بحرین ، دہشت گردی کا الزام، عدالت نے 24 افراد کی شہریت ختم کردی
عدالت نے ملزمان کو ایران اور عراق میں ہتھیاروں اور دھماکا خیز مواد کی ٹریننگ حاصل کرنے اور پولیس افسران کے قتل کا مجرم ٹھہرایا
جمعہ اپریل - -
تیلدار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کی ہدایت
جمعہ اپریل - -
بحرین میں 24 شیعہ افراد کو دہشت گرد گروپ تشکیل دیکر جیل کی سزائیں،شہریت منسوخ
دس مجرموں کو عمر قید ، دس کو دس ،دس سال اور چار کو تین سے پانچ سال تک قید کی سزاؤں کاحکم سنایاگیا،عدالتی ترجمان
جمعہ اپریل - -
بحرین، دہشتگرد گروپ تشکیل دینے پر24 افراد کو جیل کی سزائیں ، شہریت منسوخ
جمعہ اپریل - -
برازیل، سابق صدر لولہ ڈی سلواکی کرپشن الزامات پر سزاکے خلاف تازہ اپیل مسترد
جمعرات اپریل - -
مارچ میں ایران نے روزانہ دو ملین بیرل سے زائد تیل برآمد کیا
جمعرات اپریل - -
سعودی عرب میں 35 برس بعد پہلے سینما گھر کی تقریب رونمائی،
آزمائشی طور پر فلم بلیک پینتھر کی اسکریننگ
جمعرات اپریل - -
نئے آئل کوآپریشن گروپ کی تشکیل کیلئے اوپیک اور غیر اوپیک رکن ممالک کا اہم اجلاس ریاض میں کل شروع ہوگا، روس بھی شریک
جمعرات اپریل - -
پاکستان میں خوردنی تیل کی سالانہ مقامی پیداوار 5لاکھ ٹن ، کھپت40 لاکھ ٹن ہے
جمعرات اپریل - -
راولپنڈی،خطہ پوٹھوہار کو زیتون کی وادی قراردینے کے بعدسال 2020تک زیتون کے 20لاکھ پودے مفت تقسیم کئے جائیں گے،غلام اکبر
بدھ اپریل - -
مرکنٹائل ایکس چینج میں 7.567 ارب روپے کے سودے
بدھ اپریل - -
خطہ پوٹھوہار میں منصوبہ کے تحت 2020ء تک زیتون کے 20 لاکھ پودے لگائے جائیں گے،ڈائریکٹر زراعت
بدھ اپریل - -
واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث پی ایس اونے پی آئی اے کو ایندھن کی سپلائی روک دی
کراچی سے کوالالمپور، اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کو تیل کی سپلائی بند، پی آئی اے فوری طور پر 25 کروڑ ادا کرے، پی آئی اے نے گزشتہ 8 روز سے ایک روپیہ بھی نہیں دیا،پی ... مزید
بدھ اپریل -
تیل سے متعلقہ مضامین
-
یو ۔اے ۔ای کا قومی دن
(یو۔اے۔ای) کو متحد ہوئے 48سال مکمل ہورہے ہیں لیکن پچھلے سولہ سالوں میں یہاں جو ترقی ہوئی ہے اُس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ (یو۔اے۔ای) ریتلی اور نرم زمین ہونے کی وجہ سے مشہور تھا کہ یہاں دس سے پندرہ منزلہ ..
-
عراق میں احتجاجی مظاہروں کی حقیقت!
یہ مظاہرے کیوں شروع ہوئے اور ان کی قیادت کون کر رہا ہے؟ اس سوال کا آسان سا جواب یہی ہے کہ مہنگائی، کرپشن جیسے دیرینہ مسائل ان مظاہروں کی بنیاد بنے ہیں
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو یرغمال بنا رکھا ہے، حرام ہے ..
-
”فوج الٰہی“
سلطنتوں کے لیے ا فواج کی اہمیت‘تاریخی حوالہ جات پرمبنی ایک فکر انگیز تحریر
-
سعودی عرب میں امریکی افواج کا اضافہ
امریکی تاریخ سے بخوبی سمجھاجاسکتاہے کہ امریکہ کو سعودی عرب سے کوئی محبت نہیں جس کے دفاع کے لیے وہ اپنی فوجوں کے ساتھ وہاں امڈتاچلاآتاہے اور نہ ہی امریکہ کو ایران سے کوئی دشمنی ہے جس سے بدلہ لینے کے ..
-
اسرائیلی ایٹمی تنصیبات نشانہ پر
صہیونی ذرائع ابلاغ پر اس طرح کے تجزیات گردش میں ہیں اور اندرون خانہ بھی یہ خطرہ محسوس کیا جا رہاہے کہ اسلامی مزاحمت کی تنظیموں کی جانب سے کسی بھی وقت اسرائیل کے حساس مقامات کو آرامکو طرز کے حملوں ..
مزید مضامین
تیل سے متعلقہ کالم
Latest News about Oil in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Oil. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.