Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 اپریل 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن میں تیار کی جانیوالی نئی ٹرین ریلوے ..
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن میں تیار کی جانیوالی نئی ٹرین ریلوے اسٹیشن صدر میں کھڑی ہے۔
بدھ
26
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
بدھ
26
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ایک محنت کش سکول بیگ سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور خان ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے واجبات کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کے لیے پنجاب سٹیڈیم میں فٹ بال کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کے لیے جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: حسن ابدال کے رہائشی تھانہ سٹی میں جھوٹی ایف آئی آر کے اندارج کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن میں تیار کی جانیوالی نئی ٹرین ریلوے اسٹیشن صدر میں کھڑی ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے کی آمد پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے اسٹیشن صدر میں نئی تیار کی جانیوالی ٹرین کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے اسٹیشن صدر میں نئی تیار کی جانیوالی ٹرین کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے اسٹیشن صدر میں نئی تیار کی جانیوالی ٹرین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید محکمہ زراعت ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق شیخ زید میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نیب کی جانب سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام میں گرفتار ایس ایچ او محمد اسماعیل حوالات میں بند ہے۔
کوئٹہ: ارباب نیاز کاسی، ارباب عالم خان کاسی، حاجی کرم خان کاسی اور دیگر زمینوں پر قبضے کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر قیوم سومرو، حاجی علی مدد جتک ڈاکٹر گوہر اعجاز کاکڑ بلوچسان امن جرگہ کے سربراہ لالہ محمد یوسف خان خلجی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: اسپنی روڈ کے رہائشی بی بی حفیظہ اپنے بچوں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: شہید بلال کاسی وکلاء پینل کے ولی ناصر پروفیشنل الائنز پینل کی حمایت کے موقع پر کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان بس فیڈریشن کے مری سید احمد لہڑی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وکلاء رہنماء ابراہیم لہڑی ساتھیوں کے ہمراہ پروفیشنل الائنز پینل میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: میو ہسپتال پیرامیڈیکل سٹاف کے زیر اہتمام کنٹریکٹ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سیکرٹریٹ کے باہر وکلاء پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ ، لاہور کی نائب صدر مسرت چیمہ دیگر کے ہمراہ حلقہ این اے 124کے مرکزی دفتر میں پارٹی کے یوم تاسیس کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: ایک شخص چنگچی رکشہ میں پانی کے کولر لوڈ کیے جا رہا ہے۔
لاہور: کوے گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے گھنے درخت کی چھاؤں میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پرالرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پرالرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں چینی پارلیمانی وفد کے سربراہ پنگ یوکے سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور :اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے چینی پارلیمانی وفد کے سربراہ پنگ یو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں چائنہ کے پارلیمانی وفد کا پنجاب اسمبلی آمد پر استقبال کررہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، فرید احمد پراچہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشن چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین شاہ سے اے جے کے سی ڈی پی فیز ٹو ایفاد ڈیزائن کمپلیٹ مشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور: سابق آئی جی سعید خان انٹر ریجنل انڈر 23گیمز کے موقع پر ہاکی کے کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
پشاور: کلچرڈیپارٹمنٹ کے رچ پراجیکٹ کے تحت پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام استاد رحیم رباب منگی پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان خان کا تائیکوانڈو کی فاتح ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: چیف کمشنر رائٹ ٹوانفارمیشن کمیشن عظمت حنیف اورکزئی ٹیبل ٹینس کی فاتح ٹیم کو ٹرافی اور کیش انعام دے رہے ہیں۔
پشاور: چیف کمشنر رائٹ ٹوانفارمیشن کمیشن عظمت حنیف اورکزئی بیڈ منٹن کی فاتح ٹیم کو ٹرافی اور کیش انعام دے رہے ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پخونخوا گیمز میں ڈی جی سپورٹس جنید خان فاتح ٹیم کو ٹرافی اور کیش انعام دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی ایوان قائد میں نظریہ پاکستان کونسل کے زیر اہتمام علامہ اقبال کی نادر تصاوری کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ازبکستان کیلئے نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر عرفان یوسف شامی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کاسی روڈ پر سڑک کنارے ایک محنت کش گنے سے گنڈیریاں بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: مزدور خوشگوار موس میں اپنے ریڑھوں پر بیٹھے گپ شپ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مزدور تھک ہار کر لیاقت باغ کے باہر بنے لان میں اپنی نیند پوری کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار کم عمر موٹرسائیکل سوار کا چلان کاٹ رہا ہے۔