کراچی: متحدہ عرب امارات میں شارجہ جنوبی ایشیاء مشرق وسطیٰ کی کلیدی تجارتی نمائش ”ریئل اسٹیٹ اینڈ انوسٹمنٹ پاکستان ایکسپو (رائپ) “برائے2017میں پاکستان ایکسپو (رائب) کے چیف کوآرڈینیٹر عدنان اقبال، پاکستان بزنس کونسل دبئی کے صدر احمد شیخانی، ابو ظہبی میں پاکستانی سفارت خانے میں مقرر کمرشل اتاشی کامران خان اور” سوچو پاکستان“ کے رہنماء عرفان افسر و دیگر کا گروپ فوٹو۔

کراچی: متحدہ عرب امارات میں شارجہ جنوبی ایشیاء مشرق وسطیٰ ..

ہفتہ 16 دسمبر 2017

ہفتہ 16 دسمبر 2017 کی مزید تصاویر