Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 فروری 2018 کی تصاویر
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو ڈاکٹر ..
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو ڈاکٹر فیاض دانش ایمز میں نیوٹریشن سینٹر بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
ہفتہ
10
فروری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
آزاد کشمیر
ڈاکٹر
ہفتہ
10
فروری
2018
کی مزید تصاویر
اوکاڑہ: ماہر تعلیم نادیہ اشرف کا دی سٹی سکول اوکاڑ کیمپس کے ٹیچرز کے ہمراہ اوپن ڈے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: بوہڑ والا چوک میں بد ترین ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید مقبرہ کچی آبادی یوسی7میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد یاور علی کو تحصیل بار ایسوسی ایشن کوٹ مومن کا وفد گلدستہ پیش کر رہا ہے، صدر لاہور ہائیکور ٹ بار چوہدری ذوالفقار علی بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف بادشاہی مسجد میں ”وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم“ کے تحت خواتین کو بلا سود قرضوں کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف بادشاہی مسجد میں ”وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم“ کے تحت خواتین کو بلا سود قرضوں کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف بادشاہی مسجد میں ”وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم“ کے تحت خواتین کو بلا سود قرضوں کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف بادشاہی مسجد میں ”وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم“ کے تحت خواتین کو بلا سود قرضوں کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر کے مال روڈ پر جاری دھرنے میں شریک ملازم کا بچہ مطالبات پر مبنی پلے کارڈ سے کھیل رہا ہے۔
لاہور: سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر کے مال روڈ پر جاری دھرنے میں شریک ملازمین نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر کے مال روڈ پر دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے کی وجہ سے ایک فیملی مشکلات کا شکار ہے۔
لاہور: سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر کے مال روڈ پر جاری دھرنے میں شریک خاتون ملازم نعرے لگا رہی ہے۔
لاہور: سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر کے مال روڈ پر جاری دھرنے میں شریک خاتون سیلفی لے رہی ہے۔
راولپنڈی: پنجاب کے صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی (آر آئی یو ) کے دورہ کے موقع پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب کے صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی پی اور قصور زاہد نواز مروت ایس ایچ اوز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری لنڈا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان جہانگیر خانزادہ پہلی انٹر نیشنل یوتھ سمٹ کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان جہانگیر خانزادہ پہلی انٹر نیشنل یوتھ سمٹ کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان جہانگیر خانزادہ پہلی انٹر نیشنل یوتھ سمٹ کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس رابعہ ریاست ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایڈیشنل سیکرٹری کلچر ثمن رائے کا ایرانی اسلامک آرٹ کی نمائش کے اختتام پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایڈیشنل سیکرٹری کلچر ثمن رائے ایرانی اسلامک آرٹ کی نمائش کے اختتام پر آرٹسٹ حسین اسفندیار، امتیاز اسفند یار کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان مشتاق جوش کی کتاب کی تقریب رونمائی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے زیراہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ قومی سیمینار کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے زیراہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ قومی سیمینار میں لگائے گئے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: غلطی سے کنٹرول لائن کراسن کرنے والے نوجوان نجم الثاقب اظہر کے والد خواجہ اظہر اور والدہ پریس کلب میں صحافیوں کو تفصیلات بتار ہے ہیں۔
نوشہرہ: سپیشل پولیس کمانڈر آر آر ایف کے جوان انسداد دہشتگردی ریہرسل مشق میں عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی سی ایل کے عہدیداران چھٹی نیشنل ڈیس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چمپئن شپ کے شریک اسپانسر کا اعلان پریس بریفنگ کے دوران کر رہے ہیں، سابق کپتان راشد لطیف بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پرٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: پیلر آف پاکستان کی تقریب میں پیپلز پارٹی ڈویژن کے نائب صدر حاجی گلزار اعوان سجادہ نشین شاہ چن چراغ اعتبار بخاری کو ایوارڈ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش روڈ کنارے پرانے جوتے سجائے خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، بوہڑ بازار میں لاکھوں روپے سے تیار کیا جانیوالا ٹیوب ویل بند پڑا ہے۔
راولپنڈی: ڈھوک حسو سلطان آباد میں پانی کی قلت کے باعث اہل علاقہ نواحی محلے کے گھروں سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا ملازم پھولوں کی کیاری سجانے میں مصروف ہے۔