اسلام آباد: امریکن رفیوجی میٹی (پاکستان) اور ڈائریکٹر آف بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول (BECS)گورنمنٹ آف پاکستان کے مابین پرائمری تعلیم کے فروغ کے لیے معاہدہ پر دستخط اسلام آباد میں کیے جا رہے ہیں۔ جس کے تحت ڈیڑھ لاکھ بچوں کوBECSکے سکولوں میں داخل کیا جائے گا۔ چیف نمائندہ اے آر سی پاکستان ڈاکٹر طارق چیمہ، ڈائریکٹر جنرلBECSمحمد عباس خان، پروگرام ہیڈ ڈاکٹر ارسلام ملک، نیشنل پروگرام منیجر ا آر سی پاکستان ذوالفقار علی شاہ گروپ فوٹو میں موجود ہیں۔

اسلام آباد: امریکن رفیوجی میٹی (پاکستان) اور ڈائریکٹر آف ..

جمعرات 5 جولائی 2018

جمعرات 5 جولائی 2018 کی مزید تصاویر