آئندہ چندروزتک لبنان سے اسرائیلی افواج کا انخلاء مکمل کرلیاجائے گا۔۔۔اسرائیل

منگل 19 ستمبر 2006 16:06

بیروت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 19ستمبر 2006) اسرائیل نے کہاہے کہ آئندہ چندروز تک لبنان سے اسرائیلی فوج کا انخلاء مکمل ہوجائے گا۔اسرائیل کے رکن پارلیمنٹ ران کوہن نے کہا کہ فوج کے چیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل ڈان ہالٹز نے بتایا کہ یہودیوں کے سال نوکے آغاز تک تمام فوجی لبنان سے واپس آجائیں گے۔

(جاری ہے)

اسرائیل میں نیامذةةةہبی سال جمعہ سے شروع ہورہاہے۔اسرائیلی ریڈیوسے با ت چیت کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ چیف آف اسٹاف نے انہیں‌واضح لفظوں میں بتایاہیے کہ ان کے اندازے کے مطابق اگرحالات سازگاررہے تو یہودیوں کے نئی مذہبی سال کے آغاز تک مکمل انخلاء ممکن ہے

متعلقہ عنوان :