پاکستان اور بھارت کے لیڈروں نے سیکرٹری خارجہ کی جلد از جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے تاکہ جامع مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لے کر نئے دور کا آغاز کیا جاسکےگا۔ دفتر خارجہ
منگل 19 ستمبر 2006 16:06
(جاری ہے)
پاکستان اور بھارت کے درمیان دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائیوں کے لئے طریقہ کار کا تعین ابھی تک نہیں ہوا تاہم وزارت خارجہ و داخلہ اس سلسلے میں رابطوں کے طورپر استعمال کئے جاسکتے ہیں۔
گورنر صوبہ سرحد کے دورہ امریکہ کا مقصد قبائلی علاقوں میں ہونے والے معاہدوں کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنا ہوسکتا ہے۔افغانستان چاہے تو وزیرستان طرز کامعاہدہ اپنے ہاں بھی کرسکتا ہے۔ امریکہ کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے لئے باضابطہ پیشکش کی گئی ہے ۔جواب تیار کررہے ہیں۔ تسنیم اسلم خان کی ہفتہ وار پریس بریفنگمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.