موجودہ شکل میں امریکہ بھارت ایٹمی معاہدہ مسائل پیدا کر سکتا ہے،سٹروپ ٹالبوٹ،ایسا محسوس ہوتا ہے امریکہ ایٹمی حوالے سے بھارت کو مکمل آزادی دینے کا پروگرام بنا رکھا ہے،سابق امریکی وزیر خارجہ کا خصوصی انٹرویو
منگل 19 ستمبر 2006 20:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ نے ایٹمی حوالے سے بھارت کو مکمل آزادی دینے کا پروگرام بنا رکھا ہے۔
ٹالبوٹ نے کہا کہ اس سلسلے میں بھارتی حکومت کو کوئی الزام نہیں دیا جا سکتا دراصل میرے ملک کی حکومت اس نوعیت کے تعاون کی خود ذمہ دار ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے کہنے کا مقصد ہر گز یہ نہیں ہے کہ معاہدے کے بعد بھارت غیر ذمہ داری کا معاہدہ کرے گا میں صرف یہ کہتا ہوں کہ اس کے بعد دوسرے ملک بھی امریکہ کے ساتھ اسی نوعیت کی ڈیل کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ سابق امریکہ وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیج اور مشرق وسطیٰ سمیت دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جو امریکہ سے اس طرح کے ایٹمی معاہدے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.