کوفی عنان کا جنرل اسمبلی سے الوداعی خطاب، شرکاء نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا

منگل 19 ستمبر 2006 21:55

کوفی عنان کا جنرل اسمبلی سے الوداعی خطاب، شرکاء نے پرتپاک انداز میں ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2006ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 61ویں اجلاس سے اپنا الوداعی خطاب ختم کیا تو اجلاس کے شرکاء نے کھڑے ہو کر پرتپاک انداز میں تالیاں بجا کر انہیں رخصت کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز یہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 61ویں اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے جب اپنا الوداعی خطاب ختم کیا تو اجلاس کے شرکاء نے کھڑے ہو کر اور پرتپاک انداز میں تالیاں بجا کر انہیں الوداع کیا۔

متعلقہ عنوان :