چین تاجکستان میں پہلی جنگی مشقیں جمعہ ہوں گی

بدھ 20 ستمبر 2006 23:29

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2006ء) چین اور تاجکستان جمعہ کو پہلی جنگی مشقیں شروع کریں گے ان مشقوں کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط دونوں ملکوں نے گزشتہ اپریل کو کیے تھے ان مشقوں میں بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف کریک ڈاؤن،کرائسس سے بچاؤ،اور نئے چیلنجز اور خطرات کا مقابلہ شامل ہوگا ان جنگی مشقوں کا کوڈ نام”کوآپریشن2006“ رکھا گیا ہے چین کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق کسی تیسرے ملک کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :