عراق میں کار بم دھماکے اور پرتشدد واقعات میں بتیس افراد ہلاک ۔ مذاحمتی گروپ انصار السنہ کے اعلیٰ رہنماکو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا
ہفتہ 23 ستمبر 2006 14:44
(جاری ہے)
نجف میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی قبیلے کے رہنما کو ہلاک کردیا۔
سرکاری ٹی وی چینل نے عراقی حکام کے حوالے سے دعوٰ ی کیا ہے کہ سیکورٹی حکام نے بغداد کے شمالی علاقے مقدادیہ سے انصار السنہ کے رہنما کو ان کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ انصار السنہ کا القاعدہ سے قریبی تعلق ہے۔ادھر سواریہ کے قریب دریائے دجلہ سے پولیس کو پانچ افراد کی لاشیں بھی ملی ہیں جنہیں تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ان افراد کی لاشوں کو کت کے مردہ خانے میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب ابو مصعب الزرقاوی کے بعد عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری پہلی مرتبہ ایک ویڈیو میں منظر عام پر آئے ہیں جس میں وہ ترک مغوی کو ہلاک کررہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.