بیجنگ 700سالہ قدیم قرآنی نسخے کی بحالی کا آغاز

ہفتہ 23 ستمبر 2006 15:30

بیجنگ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23 ستمبر2006 )چین کے شمالی مشرقی صوبے شنگھائی میں ماہرین نے 700برس قدیم ہاتھ سے لکھے ہو ئے قرآنی نسخے کی بحالی کا آغاز کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

نانجنگ میوزیم کے ڈائر یکٹر نے بتایا ہے کہ کاغذاور روشنائی کی سائنسی معائنے کے عبد بحالی شروع ہو گئی ہے۔انہو ں نے کہا کہ ہم کاغذ پر مو جو د داغ دھبے دور اور ضیعت صفحات کی مرمت کریں گے ۔اس سلسلے میں جدید ترین ٹیکنالو جی سے کام لیا جائے گا ۔