مغرب کیلئے قابل قبول فلسطینی حکومت تشکیل دینے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئی ہیں‘ محمود عباس

ہفتہ 23 ستمبر 2006 22:56

قاہرہ () فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مغرب کے لئے قابل قبول فلسطینی حکومت تشکیل دینے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئی ہیں اور اس حوالے سے کئی کوششیں شروع کرنا ہوں گی یہاں قاہرہ میں مصر کے صدر حسنی مبارک سے بات چیت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے محمود عباس نے کہا کہ حماس کے ساتھ قومی حکومت سے متعلق مذاکرات کے لئے خفیہ سفارتکاری ضرور ہوئی تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم زیرو کی طرف مڑ گئے ہیں اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ امریکہ اور دیگر ممالک سے بات چیت میں حماس نے اس کی پوزیشن کمزور کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :