آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

بدھ 27 ستمبر 2006 14:45

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین27ستمبر2006 ) آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے وہ 16اکتوبر تک سعودی عرب میں قیام کریں گے جہاں عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ وفود سے بھی ملاقات کریں گے ۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ پر حلقہ کے سیاسی و سماجی قائدین اور قریبی رشتے داروں نے رخصت کیا ۔