امریکی صدر جارج بش کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میںناکامی ہوئی، اسلام کے بارے میں پوپ کا بیان قابل مذمت ہے ۔۔ القاعدہ کے نائب ایمن الظواہری کا انٹرنیٹ پر ویڈیو پیغام
جمعہ 29 ستمبر 2006 00:34
(جاری ہے)
مصر سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے اہم رہنما کا کہنا تھا کہ بش جھوٹ بولتے ہیں ۔
گذشتہ ساڑھے تین برس کے دوران القاعدہ کی قوت میںمزید اضافہ ہوا ہے اور القاعدہ کے اراکین میںشوق اور جذبہ شہادت پروان چڑھا ہے ۔ انہوں نے اسلام کے بارے میںپو پ بینیڈکٹ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا بیان قابل مذمت ہے۔ ایم الظواہری کا کہنا تھا کہ پوپ کا بیان تعصب پر مبنی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.