بھارتی وزیراعظم اتوار کو جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گے

ہفتہ 30 ستمبر 2006 21:54

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2006ء) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ اتوار کو جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گے واضح رہے کہ جنوبی افریقہ وہ پہلا ملک تھا جہاں نو آبادیاتی نظام اور سیاسی جبر کے خلاف مزاحمت کیلئے ایک نئے نظریہ”عدم تشدد‘، کا آغاز ہوا تھا ۔

(جاری ہے)

توقع ہے کہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان وزیراعظم من موہن سنگھ کے دورے کے موقع پر سات معاہدے طے پائیں گے جن میں ریلوے، تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :