راولپنڈی،ایوب پارک میں دھماکہ،فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔تازہ ترین خبر

بدھ 4 اکتوبر 2006 23:20

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر۔2006ء) راولپنڈی میں ایوب پارک میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔ فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے سیکورٹی فورسز نے ایوب پارک کے تمام دروازے سیل کر دیئے ہیں اور کسی قسم کی ٹریفک بھی جام کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :