بھارت میں ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ترانوے ہوگئی، منموہن سنگھ کے داماد اور نواسے بھی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے
جمعرات 5 اکتوبر 2006 13:06
(جاری ہے)
نئی دہلی میں ڈینگی بخار سے اب تک چودہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں،آج تیس نئے کیس سامنے آئے ہیں اور مجموعی طور پر متاثرہ افراد کی تعداد چھ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
اتر پردیش، مہاراشٹر، راجستھان اور ہریانہ میں جان لیوا بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہزاروں افراد اس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بھارتی حکومت نے صورتحال سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پرحفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے داماد وجے تنکھا اور نواسےروہن اور مدھیو کوڈینگی بخارکی علامات ظاہر ہونے پر اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.