ایس سی او کی طرف سے صحافیوں کو ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی سہولت کا اہتمام

اتوار 8 اکتوبر 2006 15:08

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اکتوبر۔2006ء) ایس سی او کی جانب سے ملکی و غیر ملکی صحافیوں کو تقریبات کی کوریج کے لئے مظفر آباد، باغ، چکوٹھی میں انٹرنیٹ اور ٹیلی فون و فیکس کی مفت سہولت مہیا کی۔

(جاری ہے)

چکوٹھی میں 8 ٹیلی فون و فیکس اور انٹرنیٹ جبکہ باغ، مظفر آباد یونیورسٹی کی تقریب جہاں صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف نے شرکت کی وہاں ٹیلی فون فیکس کی سہولت مفت فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :