بھارت‘ بہوجن سماج پارٹی کے بانی کانشی رام 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

پیر 9 اکتوبر 2006 13:22

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09اکتوبر2006) بھارت میں بہوجن سماج پارٹی کے بانی کانشی رام طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ان کی عمر 74 برس تھی۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں بہوجن سماج واری پارٹی کے بانی کانشی رام طویل علالت کے بعد نئی دہلی میں پیر کے روز انتقال کرگئے ان کی عمر 74 برس تھی وہ کافی عرصے سے شوگر‘ بلڈ پریشر اور کئی دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے۔

متعلقہ عنوان :