بلوچستان اسمبلی کا اجلاس یکم نومبر کو طلب

پیر 9 اکتوبر 2006 19:29

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09اکتوبر2006) گورنر بلوچستان اویس احمد غنی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس یکم نومبر کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ یکم نومبر 2006کو 10بجے صبح صوبائی اسمبلی ہال زرغون روڈ کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :