انڈونیشیا کے شہرجاوا میں زلزلے کے جھٹکے

ہفتہ 14 اکتوبر 2006 13:39

جکارتہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین14اکتوبر2006) انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے‘ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سیل پر زلزلیکی شدت 5.

(جاری ہے)

3 ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز جاوا شہر سے 24 کلومیٹر دور شمال میں تھا زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا واضح رہے کہ جولائی میں اس علاقے میں زلزلے سے پانچ سو افراد ہلاک ہوگئے تھے اس سے قبل سونامی کے دوران لاکھوں افرادہلاک ہوگئے تھے۔