مظفر آباد میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری

اتوار 15 اکتوبر 2006 16:24

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2006ء) مظفر آباد اور گردو نواح کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ تیسرے روز میں داخل ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز تیز ہوا کے باعث درجنوں خیمے اکھڑ گئے۔ بارش اور ہوا کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اور سرد ہوائیں چلنے لگی ہیں اور موسم میں سردی محسوس کی جا سکتی ہے۔ مظفر آباد کے شہریوں نے گرم کپڑے نکال لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :