سرحد حکومت کی جانب سے عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات کا اعلان، 23 سے 25 اکتوبر چھٹیاں ہوں گی

پیر 16 اکتوبر 2006 18:09

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین16اکتوبر2006) سرحد حکومت نے عید الفطر کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات گزشتہ روز یہاں جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں بتائی گئی۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق سرحد حکومت نے عید الفطر کے سلسلے میں 23،24 اور 25 اکتوبر (پیر‘منگل اور بدھ) کو تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :