بھارت،امریکہ فوجی مشقیں 25اکتوبر سے شروع ہوں گی

پیر 23 اکتوبر 2006 17:48

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اکتوبر۔2006ء) بھارت اور امریکہ کے درمیان ایک ہفتے تک جاری رہنے والی مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاری عروج پر پہنچ گئی ہیں بھارتی اخبار کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والی مشقوں میں امریکی فوج،پنجاب رجمنٹ سنٹر اور مرینہ لائٹ انفنٹری رجمنٹ سنٹر کے 160 فوجی حصہ لیں گے ۔