ہنگو‘ گھر میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے 5 خواتین جاں بحق‘ 3 شدید زخمی

منگل 24 اکتوبر 2006 18:09

ہنگو (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین24اکتوبر2006) ہنگو کے محلہ سیداں میں گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 خواتین جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :