پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، انجن سے پرندہ ٹکرا گیا
ہفتہ 4 نومبر 2006 20:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے فلائٹ پی کے 304 کراچی سے مسافروں کو لے کر لاہور کیلئے روانہ ہوئی طیارے نے جیسے ہی ٹیک آف کیا تو اس کے ایک انجن سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے انجن بند ہوگیا طیارے کے کپتان نے کنٹرول ٹاور کو واقعے سے آگاہ کرتے ہوئے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی اور پرواز دوبارہ کراچی ائیرپورٹ پر بحفاظت لینڈ کرگئی۔
طیارے کو فوری طور پر گراؤنڈ کردیا گیا اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ واضح رہے کہ سول ایسوسی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائیرپورٹ کے اطراف پرندوں کو مارنے کا مناسب بندوبست نہیں ہے۔ جس کے باعث اکثر پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.