شادی کی تقریب میں فائرنگ 2افراد زخمی

اتوار 12 نومبر 2006 16:12

خیر پور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12نومبر2006 ) کوٹ ڈیجی کے قریب گوٹھ گوپانگ میں مسلح افراد کی شادی کی تقریب میں فائرنگ جس کی وجہ سے 2باراتی محمد امین اور ضمیر حسین گوپانگ شدید زخمی ہوگئے ، فائرنگ کی وجہ سے شادی کی تقریب میں بھگدڑاور خوف وہراس پھیل گیا اور شادی کی خوشیاں غم وافراتفری کا شکار ہوگئیں ، دونوں زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور میں داخل کرادیا گیا ہے ۔ فائرنگ کا سبب پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :