پی آئی اے کی پرواز ایر پاکٹ میں پھنس جانے کے بعد بحفاطت اسلام اباد میں اتر گئی۔ متعدد مسافر زخمی

منگل 21 نومبر 2006 18:08

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21نومبر2006 ) کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے تھری ایٹ زیرو لاہور اور فیصل اباد کے درمیان ایر پاکٹ میں پھنس جانے کے بعد بحفاطت اسلام اباد میں اتر گئی تاہم شدید جھٹکوں کے باعث کئی مسافر زخمی ہوگئے طیارے میں سینیٹ کے تین ارکان بھی اجلاس مین شرکت کے لئے اسلام آباد جا رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :