کوئٹہ کرائم برانچ پولیس کی کارروائی‘ ڈکیتیوں میں ملوث5خطرناک ڈاکوؤں گرفتا ر‘ اسلحہ اور چھینی گئی اشیاء برآمد

بدھ 22 نومبر 2006 17:11

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22نومبر2006 ) کرائم برانچ پولیس نے ہائی وے ڈکیتیوں میں ملوث5خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتا رکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی اشیاء برآمد کرلیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرائم برانچ پولیس نے مستونگ منگچر اور دیگر علاقوں میں ہائی وے ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی اشیاء برآمد کرلیں تاہم گرفتار افراد کے نام صیغہ راز میں رکھے جارے ہیں ۔