ایم ایم اے بلوچستان حکومت سے الگ نہیں ہو گی،جام یوسف،امن و امان کے مسائل پیدا کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 22 نومبر 2006 22:05
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بم دھماکے اور راکٹ فائرنگ روز کا معمول بن چکے ہیں ان کی کوئی اہمیت نہیں تاہم مجموعی طور پر حالات کنٹرول میں ہیں جمہوری احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے امن و امان خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔
پولیس چار سو کے قریب افراد گرفتار کر کے ان سے تفتیش کر رہی ہے جو بے گناہ ہیں ان کو رہا کر دیا جائے گا۔ ایم ایم اے صوبائی حکومت سے مستعفی نہیں ہو گی وہ ہمارے اچھے اتحادی ہیں اور ہم سے بہتر تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو ناظمین حکومت کے ساتھ ہیں ان کو فنڈز دیئے جائیں گے حکومت مخالف سرگرمیوں کے لئے فنڈز نہیں دے گی۔ نواب اکبر بگٹی کے واقعے کے بعد جن تاجروں کے نقصانات ہوئے انہیں بہت جلد معاوضے دیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.