کویت سٹی تلاوت کے بعد پاکستانی خواتین کی تالیاں سرپر دوپٹے لینے کی زحمت بھی نہ کی

جمعہ 1 دسمبر 2006 13:48

کویت سٹی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین01دسمبر2006 ) کویت میں پاکستان ویمنز فورم کے زیر اہتمام ہونے والے ”ضیاء محی الدین کے ساتھ ایک شام “کی تقریب کے کئی شرکاء اسلام کے بارے میں بعض خواتین کی وابستگی اور معلومات کے حوالے سے اس وقت حیران ہوگئے جب پاکستانی خواتین نے تلاوت کے دوران اپنوں سروں پر دوپٹے نہیں اوڑھے بلکہ ننگے سر بیٹھی رہیں اور تلاوت کے اختتام پر جزاک اللہ کی بجائے تالیاں بجانے لگیں ۔

متعلقہ عنوان :